yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان کے دورے سے پہلے ہی پاکستان نے اپنا مشہور ایجنٹ امریکہ بھیج دیا

MH Kazmi July 19, 2019 1 min read
Before sending Prime Minister Imran Khan, Pakistan sent his famous agent to America
Share this:

Before sending Prime Minister Imran Khan, Pakistan sent his famous agent to America

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند روز میں امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونے والے ہیں، ایسے میں پاکستان نے ان سے پہلے ہی اپنا وہ ایجنٹ امریکہ بھجوا دیا ہے جس سے بھارت کو سب سے زیادہ ڈر لگتا ہے۔ پاکستان کی جانب سے امریکہ بھجوایا جانے والا جاسوس کوئی انسان نہیں ہے بلکہ ایک کبوتر ہے ۔ دراصل امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن پاکستان آ رہے ہیں تو ایسے میں انہوں نے اپنی بیٹی ’ جیول‘ کی حفاظت کے لئے انہیں ایک کھلونا کبوتر دیا ہے تاکہ بچی کا دل لگا رہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ جب میں گھر سے دور جا رہا ہوں تو ایسے میں جیول کی حفاظت کے لئے اپنے ٹاپ ایجنٹوں میں سے ایک بھجوانے پر میں پاکستان کا شکر گزار ہوں۔‘ خیال رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھارت کی جانب سے بارڈر پر کبوتر پکڑ کر دعویٰ کیا جاتا تھا کہ یہ پاکستانی جاسوس ہیں، بعض اوقات بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستانی غباروں کو بھی پکڑا ہے۔ بھارتی فوج کے ان مضحکہ خیز دعووں کے باعث امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن اکثر اوقات بھارتیوں کو ٹرول کرتے رہتے ہیں۔ امریکی کامیڈین نے پاکستان کے لئے روانہ ہونے سے پہلے پاکستان کی ایک اور روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اگلے 4 گھنٹے میں پاکستان روانہ ہو رہے ہیں ، ایسے میں اگر کوئی شخص اپنے رشتہ داروں کے لئے کوئی چیز دینا چاہتا ہے تو بھجوادے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The country which refused to accept the Interior Commission Ejaz Shah as a High Commissioner ...
Previous Post وہ ملک جس نے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے انکار کردیا تھا ۔۔۔
Next Post مریم نواز کی پیش کردہ جج محمد ارشد کی ویڈیو کا کیس سپریم کورٹ میں ۔۔
In the Supreme Court, the case of Judge Mohammad Arshad, presented by Maryam Nawaz in the Supreme Court.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.