yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

خون آشام دسمبر 2007 جو ہمارے وطن کے گلشن کو ویران کرگیا، مگر بی بی شہید کا ناحق خون بہانے والے ابد تک ذلیل ورسوا رہینگے، سید زاہد عباس شاہ جرمنی

MH Kazmi December 24, 2017December 24, 2017 1 min read
BE NAZIR, BHUTTO, SHAHEED, THE, GREATEST, LEADER, WOMEN, IN, ISLAMIC , COUNTRIES, IN 20TH, CENTURY, REMEMBERING, ON, HER, 10TH, DEATH, ANNIVERSARRY
Share this:

خون آشام دسمبر 2007 جو ہمارے وطن کے گلشن کو ویران کرگیا، مگر بی بی شہید کا ناحق خون بہانے والے ابد تک ذلیل ورسوا رہینگے، سید زاہد عباس شاہ جرمنی

BE NAZIR, BHUTTO, SHAHEED, THE, GREATEST, LEADER, WOMEN, IN, ISLAMIC , COUNTRIES, IN 20TH, CENTURY, REMEMBERING, ON, HER, 10TH, DEATH, ANNIVERSARRYبرلن؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین اوورسیز راہنما سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہےبی بی شہید کے دسویں برسی پر انہیں خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی بی شہید جیسی شخصیت کی مثال دنیا کی سیاست میں ڈھونڈنا مشکل ہے۔ بی بی شہید نے اپنی سیاست کے آغاز سے ہی مشکل ترین حالات کا سامنا کیا اورسسٹم میں رہ کر سسٹم کی بے انصافی اور پوشیدہ طاقتوں کے اوچھے ہتھکنڈوں کا سامنا کیا۔ صرف نہتے عوام کے بل پر انہوں نے آمریت کے خلاف تحریک شروع کی اور تازندگی اسے جاری رکھا اور ہمیشہ کیلئے سرخرو ہوگئیں۔

بی بی شہید کے تاریخی الفاظ کہ ’’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘‘ کی سمجھ دنیا کو اب محسوس ہونا شروع ہوچکی ہے اور ان کے دشمن بھی ان کے الفاظ کی حقانیت کے قائل ہوچکے ہیں۔  بی بی شہید کے قاتل اللہ تعالیٰ کی طرف سے سزا پاچکے ہیں آمریت کی سیاہی چھٹ چکی ہے۔ اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان نے کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے اور ان کو صفحہ ہستی سے مٹنے کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا بہترین اقدام ہے۔

اب تک جتنا بھی بی بی شہید کی معصوم شہادت پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کلام لکھا گیا اس میں سب سے بہترین کلام عظیم شاعر شوکت رضا شوکت نے پیش کیا  جو کہ ہمیں بی بی شہید ؒ کے عظیم دور اور ان کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے

یہاں وہاں جہاں گئی وہیں پہ اس کی دھوم تھی

وہ ایک اپنی ذات میں اکائی تھی ہجوم تھی

غریب قوم کے لیےوہ باپ کی سفیر تھی

نظیر جس کی نہ ملےوہ اتنی بے نظیر تھی

وفاق کی امنگ تھی عوام ہی کے سنگ تھی

کنیز_ کربلا کی بس یزیدیت سے جنگ تھی

بہا کے لے گئی وہ ہر ستم کو اپنی موج سے

وہ کربلائے وقت میں ڈری نہیں ہے فوج سے

وہ آمروں کی گردنوں پہ نقش_ پاء جما گئی

وہ “بھٹو بھٹو” کرکے سب کو بھٹو ہی بنا گئی

بھرم اسی کے دم سے تھاوہ دیس کا وقار تھی

وہ دشمنوں پہ “تیر” تھی وہ “بنت ذولفقار” تھی

سنو کہ اس کی قبر بھی فتح کا اک نشان ہے

اسی کے پاس تیر ہےاسی کے پاس کمان ہے

وطن کے ہر غریب کو جگا کے آپ سو گئی

شعور جب طلوع ہواتو خود غروب ہو گئی

وطن کو بھائی بھی دیا وطن کو باپ بھی دیا

بقائے ملک کے لیے پھر اپنا آپ بھی دیا

وطن کی “ماں” چلی گئی سنو لحد کی “گود” میں

وہ صاحب_ مراد ہےوہ کل بھی زندہ باد تھی وه اب بھی زندہ باد ہے

سلطان الشعراء شوکت رضا شوکت

BE NAZIR, BHUTTO, SHAHEED, THE, GREATEST, LEADER, WOMEN, IN, ISLAMIC , COUNTRIES, IN 20TH, CENTURY, REMEMBERING, ON, HER, 10TH, DEATH, ANNIVERSARRY

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KULBHUSAN, YADAV'S, FAMILY, WILL, VISIT, PAKISTAN, FOR, ONLY, FEW, HOURS, AND, WILL, GO, AFTER, MEETING, HIM,
Previous Post مکاری کی انتہا، بھارتی حکومت نے کلبھوشن کی والدہ اور بیوی پر غیر انسانی پابندیاں عائد کردیں، تین دن کی ملاقات کو کو انتہائی مختصر کردای
Next Post قائداعظمؒ: جائے پیدائش سے مزارِ قائد تک
QUAID E AZAM, FROM, HIS, BIRTH, PLACE, TO, THE, MAUSOLEUM, BY, MUKHTAR AHMED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.