yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں 33افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو قرار ۔۔

MH Kazmi May 3, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(رپورٹ؛ اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2 دن میں 33 افراد متاثر ھوئے ہیں مصدقہ اطلاعات کے مطابق کوروناوائرس سے متاثر ہونے افراد میں اکثریت بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کےملازمین کی ہے،عالمی وبا کوروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام افراد کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی کے قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیاھے۔اس سلسلے میں بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے فیز ایٹ میں واقع بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور عملے کے مرحلہ وار کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید بڑھنے کی صورت میں ہسپتال کو سیل کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے، بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال میں بھی کورونا وائرس ٹیسٹ بھی کئے جاتے ہیں جبکہ مستحق افراد کیلئے یہ سہولت مفت مہیا کی گئی تھی، بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے تمام رہائشیوں کوھدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کر یں ۔ میل جول میں مناسب فاصلہ رکھیں۔ زیادہ تر گھر میں رہیں ۔ باہر جانا ہو تو پبلک ٹرانسپوٹ کا استعمال نہ کریں، بنک، سٹور وغیرہ میں دوسروں سے چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں۔

BAHRIA TOWN, RAWALPINDI, 33, PATIENTS, TESTED, POSITIVE, TILL, YET

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عالمی یوم آزادی صحافت پر پاکستان کے بہادر صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سیاسی حکومت کے دور میں پاکستان کا آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں نیچے آنا المیہ ہے، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post امریکہ ، کرونا کیخلاف جنگ انتخابی مہم کا اہم ترین ایجنڈا، صدر ٹرمپ نے بھی اہم ترین وعدہ کرلیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.