yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بابا وہ ہوتا ہے جو

Web Editor June 10, 2018 1 min read
Baba is what he is
Share this:

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اشفاق احمد کہتے ہیں باباوہ ہوتا ہے جو سب کیلئے سہولتیں پیدا کرتا ہے،احمد پرویز بھی آج سے ہمارے بابے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کی

Baba is what he isسموگ کمیشن کے احمد پرویز نے اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کردی،اس پر عدالت کی جانب سے رپورٹ اور تجاویز کی تعریف کی گئی ۔چیف جسٹس ثاقب نثارنے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اشفاق احمد کہتے ہیں باباوہ ہوتا ہے جو سب کیلئے سہولتیں پیدا کرتا ہے،احمد پرویز بھی آج سے ہمارے بابے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آنے والے دسمبر میں سموگ قابل برداشت نہیں،عدالت نے رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیامیں شائع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ پر حکومت اور عوام کی رائے کے بعد عملدرآمد کی طرف جائیں گے۔جبکہ اس سے قبل چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، بلکہ ریٹائرمنٹ سے ایک روز پہلے کہہ کر جاﺅں گاکہ مجھ کوئی عہدہ آفر کرکے شرمندہ بھی نہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ، عدالت نے اپنے دائرہ اختیار سے باہر نہیں نکلنا،آئین او رپارلیمنٹ سپریم ہے ہمارے پاس جوڈیشل ریویوکا اختیار ہے،اگر رولز غلط ہوں گے تو عدالت مداخلت کرے گی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاکہ اگرلوگوں کیلئے ہسپتال جاتا ہوں تو کیا غلط ہے ،لوگوں کو صاف پانی نہیں مل رہا بلوچستان میں لڑکیوں کے چھ ہزار سکولوں میں ٹوائلٹ نہیں اوران سکولوں میں سہولت دینے دینے کا کہتاہوں تو کیا غلط ہے ۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے اعلان کیا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا،ریٹائرمنٹ سے ایک روز پہلے کہہ کر جاﺅں گاکہ مجھ کوئی عہدہ آفر کرکے شرمندہ بھی نہ ہوں۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے شوگر ملوں کوگنے کے کاشتکاروں کو بقایا جات کی ادائیگی 2 دنوں میں کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے اپنے دائرہ اختیار سے باہر نہیں نکلنا،آئین او رپارلیمنٹ سپریم ہے ہمارے پاس جوڈیشل ریویوکا اختیار ہے،اگر رولز غلط ہوں گے تو عدالت مداخلت کرے گی،انہوں نے کہا کہ مبشر لقمان یہاں موجود ہیںانہیں عدالتی سماعت دیکھنی چاہئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کاشتکاروں کو عدم ادائیگیوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی،ملز مالکان کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ 23 ملوں نے مکمل ادائیگی کر دی ہے،ان کا کہناتھا کہ 20 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی، بعض کسان پیسے وصول کرنے نہیں آئے،جبکہ عدالت نے دو ملوں کی جانب سے ادائیگی کیلئے مزید وقت کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کاشتکاروں کو بقایا جات کےلئے الگ اکاو¿نٹ میں رقم جمع کرائیں،جو کسان رقم لینے نہیں پہنچیں انہیں وہاں سے ادائیگی کی جائے،چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ ریٹ کے معاملے کو بعد میں دیکھا جائے گا، کسانوں کوانکا حق دلایا جائے گا،فی الحال عدالت کسانوں کو فوری ریلیف دینا چاہتی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگرلوگوں کیلئے ہسپتال جاتا ہوں تو کیا غلط ہے ،لوگوں کو صاف پانی نہیں مل رہا ،بلوچستان میں لڑکیوں کے چھ ہزار سکولوں میں ٹوائلٹ نہیں اوران سکولوں میں سہولت دینے دینے کا کہتاہوں تو کیا غلط ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
To commiting suicide was not a pakistani
Previous Post حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا
Next Post ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی
Faced with tax thieves, FBR was given access to Nadra's data

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.