yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا

Web Editor June 10, 2018 1 min read
To commiting suicide was not a pakistani
Share this:

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خودکشی کرنے والا معتمر پاکستانی نہیں فرانسیسی شہری تھا۔ وہ 18 رمضان کو مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئر پورٹ پہنچا تھا۔To commiting suicide was not a pakistaniعرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک دن قیام کے بعد وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔ یہاں اس کا قیام عزیزیہ کے ایک ہوٹل میں تھا۔ 5 دن بعد اس کی واپسی مقرر تھی۔اس کی عمر 26 سال تھی۔ وہ الجزائری نڑاد فرانسیسی شہری تھا۔ اس کی نعش کنگ فیصل اسپتال کے سرد خانے میں رکھی ہے۔تفتیشی ادارے ابھی تک معاملے کی چھان بین کررہے ہیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق حرم مکی شریف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے والا شخص پاکستانی تارک وطن تھا۔ اس کی عمر 35 سال بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو عشاءکی نماز کے بعد ایک شخص نے مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی جس کے باعث اس کی پسلیاں اور جسم کی مختلف ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ حرم مکی شریف میں موجود ہلال احمر کی ٹیموں نے اسے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اجیاد اسپتال منتقل کیا تاہم وہاں وہ جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کر گیا۔گورنریٹ نے کہا ہے کہ خود کشی کرنے والا پاکستانی تارک ہے۔اس نے مطاف کی بالائی منزل میں موجود آہنی رکاوٹ کو عبور کیا اور نیچے کود گیا۔نیچے گرنے سے کوئی دوسرا زائر زخمی نہیں ہوا۔ متعلقہ ادارے خود کشی کے اسباب اور مزید معلومات کے لئے تفتیش کر رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Party tickets distribution in Punjab
Previous Post پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم
Next Post بابا وہ ہوتا ہے جو
Baba is what he is

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.