اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے
آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں
اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں اور روزانہ کی بنیاد پر اس پر عمل بھی کر سکیں ۔
یہ سعادت خاص طور پر ان دوستوں کیلئے ہے جو وقت کی کمی کے باعث دفتروں یا سکولوں کالجز میں جا کر انٹرنیٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے ہیں













