yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک اور معروف اداکارہ ’بھارت‘ کا حصہ

Web Editor May 22, 2018 1 min read
Another famous actor part 'Bharat'
Share this:

بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کی اگلی فلم ’بھارت‘ میں ہندی سینما کی کئی نامور اداکارائیں موجود ہیں، تاہم اب معروف اداکارہ تبو بھی اس فلم کا حصہ بن چکی ہیں۔

Another famous actor part 'Bharat'فلم ’بھارت‘ میں پریانکا چوپڑا مرکزی اداکارہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، تاہم دیشا پٹانی، کترینہ کیف اور تبو بھی اس فلم میں کئی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ سلمان خان کی اس فلم کی ہدایات عباس علی ظفر دیتے نظر آئیں گے، فلم ’بھارت‘ 2014 کی جنوبی کوریا کی فلم ’اوڈ ٹو مائے فادر‘ کی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم میں تبو کی کاسٹنگ کا اعلان ہدایت کار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ وہ تبو کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کرنے پر بےحد پرجوش ہیں۔View image on Twitter خیال رہے کہ معروف بھارتی کامیڈین سنیل گروور بھی اس فلم میں پہلی مرتبہ سلمان خان کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

سلمان خان اپنی فلم ’بھارت‘ میں 5 الگ انداز کے لکس میں نظر آئیں گے۔

ان کی جوانی کے دور میں اداکارہ دیشا پٹانی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

تاہم کترینہ اور پریانکا فلم کے اگلے حصے میں ایک ساتھ موجود ہوں گی۔

فلم ’بھارت‘ 2019 کی عید پر ریلیز ہوگی۔

واضح رہے کہ سلمان خان اور تبو ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘، ’بیوی نمبر ون‘ اور ’جے ہو‘ شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ayat, e Kareema, Surah, Tehreem, Maryam bint e Imran، Surah Yunas, Allah, ka Fazal, Surah Mulk, 67, Ayat, No. 3, to, 4, Allah's, creature, Surah, Aal e Imran, Ayat, No, 103, Allah, gives, love, to, hearts, Surah Aal e Imran, Ayat, No 154, Allah's, will, and, your, end, of, time, takes, you, to, the, place, of, your, end, Ayat, No 155, in, the, War of Ohad, Shatan, disappointed, companions, of, Hazrat, Muhammad, S.A.W, Ayat No 156, when, you, left, your,house, for, jihad, Allah, keeps, you, under, the, shelter, Ayat, No 153: On, Disobedience, of, Hazrat Muhammad S.A.W.W, Muslims, faced, grief, Surah Baqrah, Ayat No: 159 to 160, Mixture, in, pure, things, cause, of, Allah's, Azab, Surah Hajj, Ayat No, 5-10, Takabbur, turn, the, somone's, neck، Surah Al bald, 90, Ayat No, 1-7, Rubbish, thinking, of, Human, being, Surah Wa Al Lail 92, Strange, things, of, Universe,
Previous Post القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ
Next Post عمران خان ’نیٹو‘ کمانڈر ہیں، احسن اقبال
Imran Khan is a NATO commander, Ahsan Iqbal

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.