counter easy hit

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

Spectre

Spectre

نیو یارک : ایکشن، ایڈونچر اور جاسوسی سے بھرپور بونڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

سام مینڈس کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں جیمز بونڈ ایک بار پھر دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔

جیمز بونڈ کا مشہور و معروف کردار مسلسل چوتھی بار اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ فلم اسپیکٹر چھ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔