counter easy hit

اسلام میں اقتدار کا تصور اور پاکستانی سیاست دان

اسلام میں اقتدار کا تصور اور پاکستانی سیاست دان

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم قادر مطلق خالق ومالک کی کروڑہا بار حمد وثنا اور لاکھوں بار درود سرور عالم محمد مصطفی کریم کی ذات بابرکات پر جس نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو لاکھوں خدائوں کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے واپس ایک خدا ایک معبود اور حقیقی رب اللہ کریم کی پہچان […]

پاکستان زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا

پاکستان زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں لسانیت، برادری ازم کی زہریلی فصل تیار ہو چکی اب آپ لاکھ کہیں کہ یہ ناسور نہیں ہے مگر وہ تو ہے کہ حقیقت کو کبھی چھپایا نہیں جا سکتا بنگلہ بدھو شیخب مجیب کو جب بھارت کی امداد پر اگرتلا سازش کیس میں گرفتار کیا گیاتو […]

کراچی کی صورتحال اور وزیراعظم کا حوصلہ افزا بیان

کراچی کی صورتحال اور وزیراعظم کا حوصلہ افزا بیان

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بولنے والے کو معاف نہیں کر سکتے، اشتعال انگیز بیانات سے جذبات بری طرح مجروح ہوئے، پاکستان ہمارا گھر ہے اور گھر کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کہے گئے ایک ایک […]

اصل امتحان فاروق ستار کی فہم و فراست کا ہے

اصل امتحان فاروق ستار کی فہم و فراست کا ہے

تحریر : صبا نعیم وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق منعقدہ سیاسی و عسکری قیادتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں شرپسند عناصر کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کی جانب سے گزشتہ روز ہونیوالے واقعہ کی مذمت کی […]

فاٹا میں اصلاحات کا عمل

فاٹا میں اصلاحات کا عمل

تحریر : محمد اشفاق راجا فاٹا اصلاحات کمیٹی کی طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹ کو عام کیا جائے گا تاکہ اس پر مزید بحث اور تبادل خیال کے بعد اْن سفارشات پر قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔ اصلاحات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی نے چار آپشنز کی سفارش کی ہے، ان میں […]

اوروں کا افسانہ یاد رہا، اپنا بھول گئے

اوروں کا افسانہ یاد رہا، اپنا بھول گئے

تحریر : اے آر طارق طاہر القادری نے بھارت میں منہاج القرآن کی خصوصی کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں بقول ان کے کہ” بھارت والوں نے مجھے خاصی اچھی سیکیورٹی دی، جس پر مودی صاحب مبارکباد اور شکریہ کے مستحق ہیں”طاہر القادری کا اتنا کہنا ہی تھا کہ سیاست کی راہداریوں میں ایک بھونچال […]

آئرلینڈ کے ممتاز قانون دان امتیاز خان کا الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط

آئرلینڈ کے ممتاز قانون دان امتیاز خان کا الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) گزشتہ دنوں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف بیانات اور نعرے بازی کرنے پر پاکستان کی سیاست میں ایک طوفان کھڑا کر دیا جس پر پاکستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور تمام مختلف تنظیمات اور پوری قوم کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف شدید […]

پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر

پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ دورے پر جاپان جارہے ہیں۔ ’’ دنیا میری نظر میں ‘‘ کی رسم اجراء اور جاپان میں دو روزہ ورکشاپ بعنوان ’’ جاپان میں اردو زبان کے فروغ اور امکانات‘‘ میں بطور مہمان خصوصی کے […]

پاکستانی دشمنوں کو کوئی بھی رعائت نہیں دی جا سکتی، افضل خان

پاکستانی دشمنوں کو کوئی بھی رعائت نہیں دی جا سکتی، افضل خان

مانچسٹر (چوہدری عارف) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی تقریر ملکی سلامتی اور بقا پر حملہ ہے پاکستان کے دشمنوں کو کوئی رعائت نہیں دی جا سکتی۔ شرپسند عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت کارروائی کرے ان خیالات کا اظہار مانچسٹر میں مقامی حال میں معروف قانون دان سالیسٹر فورم کارنڈ […]

مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے برکی کی پابندی کے خلاف فرانس کی ایمبیسی کے باہر سمندر کنارے احتجاج کیا

مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے برکی کی پابندی کے خلاف فرانس کی ایمبیسی کے باہر سمندر کنارے احتجاج کیا

مانچسٹر (چوہدری عارف سے) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس […]

محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

برمنگھم (ا یس ایم عرفان طا ہر سے ) ہما ری محبتوں کا محور و مرکز اور جینا مرنا پاکستان سے وا بستہ ہے ، وطن عزیز کو سب سے زیادہ شخصیت پرستوں ، فرقہ پرستوں قوم پرستوں اور موقع پر ستوں نے نقصان پہنچا یا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہا ر سیاسی […]

ایم کیو ایم کے میڈیا ہا ؤسز پر شدت پسندانہ حملوں کے خلا ف برطانوی صحافتی کمیونٹی سراپا احتجاج

ایم کیو ایم کے میڈیا ہا ؤسز پر شدت پسندانہ حملوں کے خلا ف برطانوی صحافتی کمیونٹی سراپا احتجاج

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے اشتعال انگیز بیانا ت پرپا رٹی کارکنان کے میڈیا ہا ؤ سز پر شدت پسندانہ حملوں کے خلا ف مقامی صحافتی کمیونٹی نے برمنگھم میں احتجاج ریکا رڈ کرواتے ہو ئے پاکستانی حکومت کے نما ئندہ […]

جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا، جہلم کے سینئر صحافی ، کالم نگار، صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ عشرہ وفات پا گئے تھے، مرحوم کی روح کو ثواب […]

کل جما عتی کشمیررابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س تنظیم نو کا اعلان چیئرمین کشمیر کمیٹی کی برطرفی اور پاکستانی وزیر خارجہ کے تقرر کا مطالبہ

کل جما عتی کشمیررابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س تنظیم نو کا اعلان چیئرمین کشمیر کمیٹی کی برطرفی اور پاکستانی وزیر خارجہ کے تقرر کا مطالبہ

ڈربی( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کل جما عتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س مرکزی جا مع مسجد ڈربی میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں رابطہ کمیٹی کی تنظیم نو کے ساتھ ساتھ با نی رکن و سرپرست اعلیٰ حضر ت مولانا محمد بوستان القادری ؒ کی تحریک آزادی […]

چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال

چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال

ساٹھ ستر کے عشرہ میں دنیا کو ابھی گلوبل ولیج بننے میں کچھ دیر باقی تھی اور یہ وہ وقت تھا جب مارکو نی کی ایجاد ریڈیو کا سحر ہر گھر پہ طاری تھا۔کیا گاؤں ، کیا شہر ہر جگہ ریڈیو دنیا بھر کی معلومات حاصل کر نے کا تیز اور سستا ترین ذریعہ تھا۔گو […]

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

یروشلم : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی اسرائیل کے ساحل سے ایک ایسا دھماکا خیز آلا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شاید دنیا کا پہلا دستی بم ہو، جسے صلیبی جنگوں کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

معمولی لاپرواہی دوا کو زہر بنا سکتی ہے

معمولی لاپرواہی دوا کو زہر بنا سکتی ہے

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کسی صورت کوئی دوائی استعمال کریں نا ہی خاص طور پر کسی چھوٹے بچے کو دوائی کھلائیں۔ بچوں کے لیے دواؤں کا استعمال بچوں کے معاملہ میں دواؤں کے استعمال میں اور بھی زیادہ توجہ اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ بڑوں کے برعکس مختلف عمر کے بچوں کے لیے […]

راولپنڈی کی سائیکلسٹ کا بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کا ریکارڈ

راولپنڈی کی سائیکلسٹ کا بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کا ریکارڈ

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی سائیکلسٹ ثمر خان نے گلگت بلتستان میں واقع بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ناہموار راستوں سے ثمر خان کے حوصلے پست نہ ہوئے، نوجوان سائیکلسٹ نے دنیا کے تیسرے طویل ترین بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کرکے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ثمر […]

سکیورٹی خدشات، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 28 اگست کو ہونیوالے میچز منسوخ

سکیورٹی خدشات، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 28 اگست کو ہونیوالے میچز منسوخ

راولپنڈی (یس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی میں ہونے والے دو میچز سیکورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ، دیگر میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی کرکٹ […]

شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے

شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے

مانچسٹر (عارف چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے اس سے پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ 82 سالہ چیئرمین کرکٹ سفر سے گھبراتے نہیں۔ شہریار یار خان پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ ٹیسٹ میچ دیکھنے اور اب ون ڈے سیریز کیلئے بھی موجود ہیں۔ […]

جیمز فالکنر ہیٹ ٹرک بنانے والے باؤلرز میں شامل

جیمز فالکنر ہیٹ ٹرک بنانے والے باؤلرز میں شامل

کولمبو (یس ڈیسک) آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر جیمز فالکنر ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ہیٹ ٹرک بنانے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ جیمز فالکنر نے سری لنکا کیخلاف میچ کے 2 اووروں میں تین کھلاڑیوں کو مسلسل گیندوں پر آﺅٹ کیا۔ 26 سالہ لیفٹ آرم پیسر نے اپنی پہلی وکٹ اننگز […]

دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سری لنکا (یس ڈیسک) سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کرکٹ میں وکٹ کیپر کے اوپر سے کھیلی جانے والی ایک منفرد شاٹ ’دل سکوپ‘ کے بانی سمجھے جاتے ہیں، جس کا نام ان کے نام دلشان کے پہلے حصے کو سکوپ سے […]

معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

لاہور (یس ڈیسک) احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔ وہ 12 جنوری 1931ء کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے ۔ احمد فراز نے اردو، فارسی اور انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور ریڈیو پاکستان سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ بعدازاں وہ پشاور یونیورسٹی سے بطور لیکچرار منسلک ہو گئے۔ احمد فراز […]

انسٹاگرام پر کس کا راج؟

انسٹاگرام پر کس کا راج؟

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ میں یہ کہا جاتا رہا ہے کہ یہاں مردوں کی اجارہ داری ہے، ان کے نام پر فلمیں بنتی ہیں انھیں پیسے زیادہ ملتے ہیں۔ مجموعی طور پر سوشل میڈیا پر بھی اسی طرح کے رجحانات نظر آتے رہے ہیں لیکن انسٹا گرام ایک ایسا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے […]