counter easy hit

پاکستانی دشمنوں کو کوئی بھی رعائت نہیں دی جا سکتی، افضل خان

Pakistan

Pakistan

مانچسٹر (چوہدری عارف) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی تقریر ملکی سلامتی اور بقا پر حملہ ہے پاکستان کے دشمنوں کو کوئی رعائت نہیں دی جا سکتی۔

شرپسند عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت کارروائی کرے ان خیالات کا اظہار مانچسٹر میں مقامی حال میں معروف قانون دان سالیسٹر فورم کارنڈ لاء فرم کی طرف سے عراق کے سکدوش ہونے والے قونصلر جنرل زاہد نوری کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔

الوداعی تقریب میں قونصلر جنرل مانچسٹر ڈاکٹر ظہور احمد میئر آف وارنگٹن کونسلر فیصل رشید، کونسکر نعیم الحق، ایم ای پی افضل خان نے خطاب کیا۔