By MH Kazmi on October 20, 2016 disclosure, in, involvement, Karachi., killing, of, outlawed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق استعمال ہونے والا اسلحہ بھی ایک ہی ہے۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ یہی کالعدم تنظیمیں ماضی میں بھی شہر میں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔ اسی گروہ نے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 fair, Germany, Holding, in, kduwn, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہیلووین کا تہوار ہو تو منچلے نوجوان کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں کہیں کوئی ڈراؤنی اشکال والے ماسک پہنتا ہے تو کوئی زومبیز اور ومپائرزکا کاسٹیوم زیب تن کرتا ہے۔ جرمنی میں کدؤں کا سب سے بڑا میلہ سجا جس میں منعقدہ لوڈوگزبرگ نامی اس سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں کدوؤں سے سجائی گئی اشیاء نمائش […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 annual, attend, Clowns, Convention, mexico, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

میکسیکو میں مسخروں کی سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے بھر سے آئے درجنوں مسخروں نے شرکت کی۔لاطینی امریکا سے آنے والے سینکڑوں مسخروں نے شہریوں کو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور کرتب کے ذریعے خوب لطف اندوز کیا۔ کنونشن میں شرکت کرنے والے مسخروں نے جہاں اس پیشے کے حوالے سے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 an, children, country, Debt, end, Hillary, If, of, put, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوا، مباحثے میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی۔اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔ مباحثےمیں دونوں امیدواروں کے حامی بہت پرجوش نظرآئے۔ ووٹروں کو متوجہ کرنے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 8, family, kashmore, kills, members, overturns, tractor اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کشمور میں ٹریکٹر ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو خواتین بھی زندگی کی بازی ہار گئیں ۔ حادثہ گڈو کےقریب پیش آیا ۔ حادثے میں ماں اور اس کے چار بچے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 ali, courage, create, Judges, justice, Mansoor, Shah, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاکہناہےکہ انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریںاورجلد از جلد اور میرٹ پر فیصلے کریں،تاکہ عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیداہو سکیں۔ سید منصورعلی شاہ نے جوڈیشل افسروں کےتربیتی کورس کےافتتاحی سیشن سےخطاب میں ججوں کو دلیری سےفیصلے کرنے اور کسی ڈر اور خوف کو خاطرمیں نہ لانے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 11, election, polling, przmny, PS اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11میں ضمنی الیکشن کےلئے پولنگ جاری ہے ۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہےگی۔یہ نشست مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے باعث خالی ہوئی تھی۔ صوبائی حلقہ پی ایس 11 پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5بجے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 fastest, Human, life, presence, screen, the, will, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

اپنی رفتار سے دنیا پر دھاک بٹھانے والے، دنیاکے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش کی جائے گی ،یوسین بولٹ پر بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم بولٹ کا ٹریلر پیش کردیا گیا،فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔ جمیکن اسٹار یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 agazaj, asian, Champions, hockey, trophy, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائشیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز میزبان ملائشیا کے خلاف میچ سے کرے گا۔ چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوانتان میں ہو رہی ہے، ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 -lahore, Army, australian, cricket, historical, of, places, syrkry, team اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل

آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم آج لاہور میںتاریخی مقامات کی سیر کرے گی ،لاہوری کھانوں سے لطف اندوز ہو گی اور شام کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھےگی۔ آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، یہ ٹیم آج لاہورمیں مصروف دن گزارے گی،آسٹریلین آرمی کے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 boosted, market, pakistan, stock, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم ہو گئے،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوانٹس کے اضافے سے 41 ہزار 500 کی سطح بھی عبور کرگیا۔ معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سی پیک کی حمایت کی ہے اور سی پیک کی راہ میں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 -lahore, child's, life, magazine, manhole, May, take, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کے علاقے نین سکھ شاہدرہ میں چار سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے حادثے کو اتفاقیہ قرار دے کر لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ نین سکھ شاہدرہ کے مکینوں کے مطابق عاصم علی کا چار سالہ بیٹا الماس دکان سے چیز لینے گلی میں نکلا اور […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 active, an, in, mexico, then, volcano اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد2ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 and, at, closed, government, market, meet, o'clock, seven, tajrwn, to, today اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار

سندھ میں بازار سات بجے بند کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور تاجروں کا اجلاس آج ہوگا۔ محمد سالک عمر کوٹ کے تاجر ہیں ۔ اپنی دکان کے لئے سامان وہ کراچی سے خریدتے ہیں ۔ مارکیٹ اگر جلدی کھل جائیں تو خریداری کر کے عمرکوٹ واپس پہنچنا ایک دن کا کام ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 at, focus, little, rare, rhinoceros, the, zoo اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 A, Announced, boycott, Chinese, extremists, Hindu, of, products اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے ، پھر پاکستان کی مدد کرتا ہے، پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا، ہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پہلے فنکاروں سے نفرت کا اظہاراور اب چین پر بھی وار،بھارت میں پاکستان فوبیا کے ساتھ […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 Barcelona, beat, city, four, manchester, to, zero اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

چیمپئنز لیگ کے میچ میں بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی۔ آرسینل نے لڈو گور ٹس کو چھ صفر سے ہرادیا۔ ایک طرف میسی نے ہیٹ ٹرک کی تو آرسینل کے اوزل نے بھی ہیٹ ٹرک کر ڈالی ۔ اسپین میں جاریچیمپئنز لیگ کی جنگ میں میسی کا جادو سر […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 15, annual, cancer, cent, in, increase, KP, Patients, per اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 become, By, detained, fishermen, has, iran, release, routine, Sypakstany, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایرانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے پاکستانی مچھیروں کی گرفتاری اور رہائی معمول بن گئی، مچھیروں کو پہلےگرفتارکیاجاتاہے اور پھر جرمانے کےبعد رہاکردیاجاتاہے۔ گزشتہ اتوار کو جیوانی کے18ماہی گیروں کو ایرانی کوسٹ گارڈ ز کی جانب سے ایرانی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر حراست میں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 3, firing, in, Incidents, Karachi., killed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں صبح کھارادر پیپر مارکیٹ میں واقع کوثر بیکری پر واردات کے لئے دو ملزمان آئے تو بیکری مالک ممتاز نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحہ سے فائرنگ کردی جس سے ایک […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 gondal, Sikandar تارکین وطن, خبریں

سپین(یس اردو نیوز)سکندر گوندل ،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حکمرانی عوام کے دلوں پر ہے۔حکمران گھبراہٹ میں اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں ۔ جبکہ کرپنت حکومت کا بچنا اب ممکن نہیں رہا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 ch, qamar, Zaman تارکین وطن, خبریں

بیلجئم(یس اردو نیوز)چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،بیلجیئم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد اعظم کا پاکستان ریئپیر کرنے کی ضرورت ہے ، نواز شریف کرپشن پر استعفیٰ نہ دیکر خود مسلم لیگ ن کی فاتحہ کا آغاز کر رہے ہیںپاکستان کو سنوارنے کیلئے سونار کی ضرورت لوہار کی نہیں Post Views […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 ch, France, ppp, razzaq, Senior Leader تارکین وطن, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے اعلان پر ہی نواز حکومت اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گھبراہٹ کا شکار نظر آرہی ہے۔ نواز کی صدر بننے پر تقریر لگ رہا تھا ابھی آپریشن ہوا ہے۔اس وقت بلاول بھٹو ایک ٹھوکر سے کرپٹ حکومت […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 France, hanif, mian, PMLN تارکین وطن, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین) میاں حنیف ،چیف ایگزیکٹو ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کے نام پر ہر دفعہ ”ننگا پاکستان“ بنانے اور دکھانے کی سازش کی جاتی ہے ۔انقلاب انتشار سے نہیںاتحاد سے آتا ہے، قوم کو خون نہیں سکون چاہیے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93