counter easy hit

چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثہ،2 افرا د جاں بحق، 3 زخمی

چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثہ،2 افرا د جاں بحق، 3 زخمی

چیچہ وطنی میں تیزرفتار ٹریلر نےگدھا ریڑھی کو ٹکر ماردی،حادثے میں ڈرائیور اور ریڑھی بان دونوں جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاوٴں41،بارہ ایل کے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار ٹریلر گدھا ریڑھی کوکچلتے ہوئے بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے جاٹکرایا۔حادثے کے نتیجے میں […]

نواز شریف کی دشمنی میں عمران ملک کا نقصان کررہے ہیں،طلال چودھری

نواز شریف کی دشمنی میں عمران ملک کا نقصان کررہے ہیں،طلال چودھری

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہاکہ عمران خان نواز شریف کی دشمنی میں اتنے آگے نکل گئے کہ ملک کا نقصان کررہے ہيں ، وہ تاثر دینا چاہتےہيں کہ دھرنوں کے پیچھے تیسری قوت ہے جبکہ رانا ثنا بولے عمران خان تعاون کو کمزوری نہ سمجھیں، کسی کو قانون ہاتھ ميں لے کر […]

نظریہ پاکستان کیخلاف بات کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے،سراج الحق

نظریہ پاکستان کیخلاف بات کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے ، اسٹیٹس کوکے خلاف جہاداوربغاوت کا اعلان کرتے ہوئے سراج الحق نے خارجہ پالیسی کو مسترد کر دیا۔ نوشہرہ میں جماعت اسلامی کے دوروزہ اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے اسٹیٹس کو […]

ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ

پاکستانی بولرز کی شاندار پرفارمنس کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں فالوآن کا شکار ہوگئی، تاہم پاکستان نے مہمان ٹیم کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 224رنز بناسکی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے […]

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں گولیاں لگنے سے مبینہ طور پرجاں بحق قرار دیا گیا ایک پولیس افسر اچانک دوبارہ زندہ ہوگیا جس پر لوگ حیران ہیں۔ یہ واقعہ حال ہی میں مصر میں اس وقت پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار کی تدفین کی تیاری مکمل کی جاچکی تو طبی عملے نے اس کا آخری معائنہ […]

مریم صفدر کے بعد اب وزیر اعظم کی نواسی کے سسرال بھی سیاست میں، آج ہفتے کے روز وزیر اعظم چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ، اہم معاملات پ تبادلہ خیال

مریم صفدر کے بعد اب وزیر اعظم کی نواسی کے سسرال بھی سیاست میں، آج ہفتے کے روز وزیر اعظم چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ، اہم معاملات پ تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی) باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ آج وزیر اعظم جب اسلام آباد سے لاہور پہنچے تو سیدھے اپنی نواسی مہرالنسا کے گھر چوہدری منیر کے گھر جا پہنچنے۔ جہاں انہوں نے چوہدری منیر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ ذرائع کا […]

مادر جمہوریت، عزم و ہمت اور استقلال کا ایک دور جس نے وقت کے سب سے جابر ترین آمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی پہلی خاتون راہنما ہونے کا اعزاز حاصل کیا

مادر جمہوریت، عزم و ہمت اور استقلال کا ایک دور جس نے وقت کے سب سے جابر ترین آمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی پہلی خاتون راہنما ہونے کا اعزاز حاصل کیا

پاکستان کی سابقہ خاتون اول اور محترم جناب ذوالفقار علی بھٹوشہید کی دست راست اور معاون محترمہ  نصرت بھٹو  مادرجمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی محترمہ نصرت بھٹو کی ذات ایک ہمہ جہت ، بلند حوصلہ ، عزم و ہمت کی ایک داستان تھی جس کوآنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گے۔ محترمہ […]

مادر جمہوریت کو سلام ، وہ جس کی مانگ بھی اجڑی ہے اور کوکھ بھی بار بار اجڑی، قاری فاروق احمد

مادر جمہوریت کو سلام ، وہ جس کی مانگ بھی اجڑی ہے اور کوکھ بھی بار بار اجڑی، قاری فاروق احمد

پیرس(نمائندہ یس نیوز ) سابقہ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس جناب قاری فاروق احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محترمہ نصرت بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی سابقہ خاتون اول اور محترم جناب ذوالفقار علی بھٹوشہید کی دست راست اور معاون محترمہ […]

مادر جمہوریت کو سلام، محترمہ نصرت بھٹوکی پانچویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی، قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس

مادر جمہوریت کو سلام، محترمہ نصرت بھٹوکی پانچویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی، قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس

پیرس(یس اردو نیوز) سابقہ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس جناب قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ کل بروز اتوار مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تمام کارکنان ان کے آفس میں اکھٹےہوں گے ۔ جہاں ان کی طرف سے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب  شام پانچ بجے […]

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع، چین، روس،ترکی، ایران سمیت مسلم ممالک کی اکثریت نے حمایت کردی، جب کہ مخالفین میں سعودی عرب، افغانستان، امریکہ بھارت، برطانیہ اور صیہونی و طاغوتی طاقتیں شامل

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع، چین، روس،ترکی، ایران سمیت مسلم ممالک کی اکثریت نے حمایت کردی، جب کہ مخالفین میں سعودی عرب، افغانستان، امریکہ بھارت، برطانیہ اور صیہونی و طاغوتی طاقتیں شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے دنیا کی سپر طاقتیں  اور مسلم ممالک تقسیم ہو چکے ہیں، امریکہ ، برطانیہ، بھارت ، استعمال قوتیں، یو اے ای، افغانستان، سعودی عرب کی خواہش ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو جائیں۔ سودی […]

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

پیرس(ایس ایم حسنین)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں ان کے پاکستان مسلم لیگ ق کا صدر منتخب ہونے پر کارکنوں میں نہائت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ہم جناب چوہری پرویز الہی کو اس اعلیٰ […]

چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد اعظم ہیں، چوہدری سجاد

چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد اعظم ہیں، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنیں) چوہدری سجاد ڈوگہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد پاکستان مسلم لیگ ق کارکنوں کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی اپنے کارکنوں کے ساتھ والہانہ محبت کی مثال پیش کرنا مشکل ہے۔ بلا شبہ وہ پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد […]

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا انتخاب بے مثال ہے، یاسمین فاروق

صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا انتخاب بے مثال ہے، یاسمین فاروق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ، پنجاب کی ممبر محترمہ یاسمین فاروق نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناب نثار احمد کھوڑو نہائت زیرک راہنما ہیں ان کا بطور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کے انتخاب انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ انتخاب بے […]

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن(ویمن ونگ) کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ قائد اعظم ؒ نے مسلم لیگ کے فورم سے علیحدہ ریاست دی، نواز شریف اسے عظیم ترین مسلم ریاست بنا رہے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 152

کشمیراور کشمیریوں کی آوازہمیشہ میاں نواز شریف شیر کے سنگ، راجہ اشفاق

کشمیراور کشمیریوں کی آوازہمیشہ میاں نواز شریف شیر کے سنگ، راجہ اشفاق

پیرس(ایس ایم حسنین) صدر پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر)فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں بسنے والے آزادی کے متوالوں کو وزیر اعظم نواز شریف کے بطور صدر پاکستان مسلم لیگ ن منتخب ہونے پر دلی خوشی ہوئی ہے اور ان کی جان میں جان آئی ہے […]

شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ ہمیشہ مہربان، خان یوسف

شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ ہمیشہ مہربان، خان یوسف

پیرس(ایس ایم حسنین) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس خان یوسف نے کہا ہے کہ شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہمیشہ مہربان رہی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

شیر ہمیشہ شیر ، باقی سب ڈھیر، میاں حنیف

شیر ہمیشہ شیر ، باقی سب ڈھیر، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہونے پر میاں محمد نواز شریف اور پوری پارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے بعد مسلم لیگ ن کی صدارت اگر […]

بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی

بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی

پشاور(یس اردو نیوز)بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی،جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے ،متاثرین کی واپسی اور آباد کاری کا چوتھا مرحلہ رواں سال 6 دسمبر تک جاری رہے گا روزانہ کی بنیاد پر 400 خاندانوں کی واپسی ہورہی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری […]

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

عدالت نے ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے گواہان […]

وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے

وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے

تحریک انصاف کے2نومبر کو اسلام آباد بند کرنےکے اعلان پر وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے۔ پنجاب پولیس کے ذرائع کےمطابق وفاق نےایک مراسلے کے ذریعےپنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار طلب کئےہیں اورکہاہےکہ صوبےکےتمام اضلاع سے500سے لےکرایک ہزار تک جوان بھجوائے۔ ان اہلکاروں کے رہن سہن اور دیگر اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرےگی۔ ان […]

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم

وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم کیا ہے اورکہا کہ حکومت کی نیک نیتی پر مبنی تمام کوششیں سبوتاژکی گئیں، پاناماپیپرز کی شفاف تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئین کی پاسداری ، قانون کی حکمرانی اورمکمل شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، یہ بھی […]

عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، رانا ثناءاللہ

عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، رانا ثناءاللہ

پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کاکہناہے کہ عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، گرفتاری کے بعدانہیں منشیات بحالی کے مرکز میں سنبھالنا مشکل ہوگا ،ایسے لوگ دیواروں سےٹکریں مارنا شروع کر دیتے ہیں ، وفاق نے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد نہ جانے دینےکی ہدایت کی تو فیصلہ کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر […]

سبی : بارودی سرنگ کا دھماکا،2 افراد جاں بحق

سبی : بارودی سرنگ کا دھماکا،2 افراد جاں بحق

سبی کےعلاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکےمیں دو افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی کےعلاقے ’بابر کچھ ‘میں پیش آیا۔ دھماکہ مسافر ویگن بارودی سرنگ ٹکرانےسےہوا۔اس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ نوزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ مسافر ویگن سانگان سےسبی جارہی تھی۔   Post Views – پوسٹ […]

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی مشکل حل کرنے کیلئے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سےملاقات کررہے ہیں اور ملاقات میں فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیزپر حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ فلم سازوں کا وفد آج راج ناتھ سے ملاقات کرے گا اور فلم کی ریلیز کے موقع پر […]