شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد قیصر نے وزیراعظم سے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین لگوانے کا غلط فیصلہ کروایا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد قیصر نے وزیراعظم سے شہباز شریف…
