yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مہمند ڈیم کی تعمیر سوالیہ نشان

Web Editor May 2, 2019 1 min read
Question mark on Mohmand Dam construction
Share this:

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آنے کی نوبت رمضان کے مہینے کے بعد آئیگی، مشاورت ہورہی ہے، اگر پارلیمنٹ میں بات نہ سنی گئی تو ہم سڑکوں پر آئیں گے، مہمند ڈیم کا منصوبہ میاں نواز شریف کے دور حکومت میں بنایا گیا، اب سیاسی ڈرامہ کیا جارہا ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا تھا ڈیموں پر چار پائی ڈا ل کر بیٹھوں گا، ہمیں چار پائی کہیں نظر نہیں آرہی ہے، موجودہ حکومت نے آٹھ ماہ ضائع کردئیے، عمران خان کہتے کسی کو نہیں چھوڑونگا، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر احتساب کریں، کابینہ کی نااہلی کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچا، عمران خان استعفیٰ دیں، موجودہ اسمبلی کی کارکردگی قابل فخر نہیں رہی، اپوزیشن ایوان میں فعال کردار ادا کر رہی پے اور کرتی رہے گی، امید ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ بلدیاتی نظام کے معاملے پر ازخود نوٹس لیں گے.

جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ: مہمند ڈیم کا منصوبہ میاں نواز شریف کے دور حکومت میں بنایا گیا، منصوبے کیلئے ٹینڈر کا اشتہار ہمارے دور حکومت میں دیا گیا. انہوں نے کہا کہ منصوبے کی فائنلایزیشن اب کی جارہی ہے. انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت کے منصوبوں پر اپنی تختی لگانے کی روایت چل رہی ہے. انہوں نے کہا کہ مہمند اور بھاشا ڈیم کے لیے بجٹ مختص کیا جا چکا تھا. انہوں نے کہا کہ مہمند ڈیم کا افتتاح کا سیاسی ڈرامہ کیا جارہا ہے. انہوں نے کہا کہ بہتر ہوتا واپڈا منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیتا. انہوں نے کہا کہ نو مہینوں میں خود تو کچھ نہیں کیا ہمارے منصوبوں کو ہی چلارہے ہیں. انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانی کی کمی پوری کرنے کے لئے ڈیموں کے پراجیکٹ شروع کئے گئے. انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام کو بیوقوف بنانے والے خود کو بیوقوف بنارہے ہیں. احسن اقبال نے کہا کہ نہ صرف مہمند بلکہ دیامیر اور بھاشا ڈیم کا کریڈٹ بھی مسلم لیگ ن کو جاتا ہے. انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ڈیموں کے نام پر سیاست کی. انہوں نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بے بھی ڈیموں پر سیاست کی اور اپنی ذاتی تشہیر کی، سابق چیف جسٹس نے کہا تھا کہ ڈیموں پر چارپائی ڈال کر بیٹھوں گا، ہمیں چارپائی کہیں نظر نہیں آ رہی. انہوں نے کہا کہ ایک سو چوبیس ارب کی رقم سے دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے زمین مختص کی.

احسن اقبال نے کہا کہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک یا دیگر مالیاتی ادارے جب تک سرمایہ کاری نہیں کرتے ڈیم بنانا مشکل ہے. احسن اقبال نے کہا کہ حکومت بتائے ان بین الاقوامی اداروں سے رابطہ کیا گیا. انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے آٹھ ماہ ضائع کردئیے. احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی مثالی رہی، پنجاب میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا تھا لیکن ہمیں حکومت قائم کرنے نہیں دی گئی. انہوں نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ چھین کر نااہل لوگوں کو صوبے پر مسلط کردیا گیا. احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں نہیں چھوڑوں گا احتساب کرونگا، احتساب کرنا ہے تو اپنے گھر سے شروع کریں. انہوں نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر احتساب کریں. انہوں نے کہا کہ احتساب کرنا ہے تو ڈالر کی قیمت میں اضافے میں ملوث عناصر کو بےنقاب کریں. انہوں نے کہا کہ عمران نے اپنے وزیر ہٹا کر اپنی نااہلی تسلیم کر لی. انہوں نے کہا کہ عمران خان نے تسلیم کیا کہ ہٹائے گئے وزرا ملکی مفاد کے خلاف کام کر رہے تھے. انہوں نے کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے وزیروں نے ملکی مفاد کو کیسے نقصاں پہنچایا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahid Afridi picked up the curtains with key secrets related to the Spot-fixing scandal
Previous Post شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا
Next Post پاکستانی خارجہ پالیسی کو بڑا جھٹکا
Big shock to Pakistani foreign policy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.