yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن عنبرین سواتی سے ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی  ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا آڈیو پیغام بھی سامنےآگیا۔

Web Editor June 30, 2018June 30, 2018 1 min read
AUDIO, VIDEO, MESSAGE, FROM, AMBREEN, SWATI, GONE, VIRAL,
Share this:

 

اپنے آڈیو پیغام میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ عنبرین سواتی سے ان کی گفتگو کی مکمل ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد کوئی ابہام باقی نہیں، تاہم اگر ان کی گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ معذرت خواہ ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ ملک سے باہر ہیں لیکن اس معاملے پر چند اہم نکات اٹھانا چاہتے ہیں۔اعظم سواتی نے الزام عائد کیا کہ عنبرین سواتی پارٹی کے اندرونی معاملات منظر عام پر اچھالنا چاہتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ‘میں عنبرین سواتی کو اپنی بیٹی سمجھتا ہوں اور ایک والد کی حیثیت سے ان کی عزت افزائی کے لیے اسلام آباد سے گھنٹوں کی مسافت طے کرکے گیا’۔ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ ‘کیا ہمارے معاشرےمیں بیٹیاں والدین سے کی گئی گفتگو خفیہ طور پر ریکارڈ کرتی ہیں اور کیا والدین سے علیحدگی میں کی گئی گفتگو ان کی اجازت کے بغیر منظرعام پر لائی جاتی ہے؟’اعظم سواتی نے سوال کیا کہ ‘کیا گفتگو کو مرضی سے تحریف کرکے خالصتاً سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے؟’

ان کا کہنا تھا کہ تحریف شدہ گفتگو جاری کرنے کے پیچھے سیاسی شرارت کارفرما تھی۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ‘اعظم سواتی کی کوئی حیثیت نہیں کہ چیئرمین عمران خان کے فیصلوں پر اثرانداز ہوسکے’۔واضح رہے کہ حال ہی میں پی ٹی آئی کی کارکن اور این اے 13 مانسہرہ ون سے نامزد امیدوار عنبرین سواتی اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر اعظم سواتی کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ سامنے آئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فون کال میں عنبرین سواتی سے بات کرتے ہوئے اعظم سواتی پارٹی ٹکٹ سے دستبردار ہونے کا کہہ رہے ہیں۔اسی کال میں اعظم سواتی فون بابر سلیم کو دیتے ہیں جس سے بات کرتے ہوئے عنبرین سواتی رو پڑتی ہیں اور اپنی بے عزتی کا شکوہ کرتی ہیں۔ جس کے بعد عنبرین سواتی نے فیس بک پر جاری کیے گئے پیغام میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے پارٹی ٹکٹ واپس کرنے کے لیے اعظم سواتی کی جانب سے ڈالے جانے والے دباؤ کا نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

https://www.facebook.com/411004075696024/videos/1590645007731919/

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ISLAMABAD, LIST, OF, CANDIDATES, DISPLAYED, NA-53, SHAHID KAHQAN, AND, IMRAN KHAN, WILL, CONTEST
Previous Post اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل
Next Post ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا
HOCKEY, CHAMPIONS, TROPHY, CARETAKER, GOVERNMENT, TOOK , NOTICE, OF, TEAMS, GRAVE, PROGRESS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.