yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

Web Editor June 30, 2018June 30, 2018 1 min read
ISLAMABAD, LIST, OF, CANDIDATES, DISPLAYED, NA-53, SHAHID KAHQAN, AND, IMRAN KHAN, WILL, CONTEST
Share this:

اسلام آباد سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 76 امیدوار میدان میں ہوں گے جب کہ این اے 53 سے سب سے زیادہ 36 امیدوار آمنے سامنے ہوں گے اور اسی حلقے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مدمقابل ہوں گے۔وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 54 سے 28 امیدوار میدان میں ہوں گے جہاں اسد عمر کا مقابلہ (ن) لیگ کے انجم عقیل سے ہوگا جب کہ پییلز پارٹی کے عمران اشرف اسی حلقے سے میدان میں ہوں گے۔این اے 54 سے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما عبدالحفیظ ٹیپو بطور آزاد امیدار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔

اسلام آباد سے مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری، پیپلزپارٹی کے افضل کھوکھر اور تحریک انصاف کے خرم نواز بھی آمنے سامنے ہوں گے۔اس کے علاوہ حلقہ این اے 52 میں سب سے کم امیدوار سامنے آئے ہیں جہاں 12 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ISLAMABAD, LIST, OF, CANDIDATES, DISPLAYED, NA-53, SHAHID KAHQAN, AND, IMRAN KHAN, WILL, CONTEST
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PRESIDENT, FRANCE, PAK, ASSOCIATION, CH NAVEED PAKHOWAL, SAID, HEALTH, VOLLYBALL, TORUNAMENT, IS, FOR, OVERSEASE, PAKISTANIS
Previous Post ہر سال پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کی  سرگرمیوں کا اہتمام تارکین وطن اور یورپی کمیونٹی کو مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ معیاری تفریح فراہم کرنا اور صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا ہے، چوہدری نوید پکھووال
Next Post پاکستان تحریک انصاف کی کارکن عنبرین سواتی سے ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی  ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا آڈیو پیغام بھی سامنےآگیا۔
AUDIO, VIDEO, MESSAGE, FROM, AMBREEN, SWATI, GONE, VIRAL,

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.