yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Web Editor December 4, 2017 1 min read
Assets Reference; decision safe on Ishaq Dar request to declared most wanted
Share this:

اسلام آباد: اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

Assets Reference; decision safe on Ishaq Dar request to declared most wantedاحتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت  ہوئی، اس موقع پر اسحاق ڈار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسحاق ڈار کی تازہ میڈیکل رپورٹس آرہی ہیں، کچھ دیر تک پہنچ جائیں گی، اسحاق ڈار نے خود کو چھپایا نہیں، عدالت کو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار کو مہلت دینی چاہیے۔ وکیل اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اشتہاری قرار دینے کا وقت بھی کم کرکے 10 روز کر دیا گیا جب کہ ان کے وارنٹ بھی لندن نہیں بھجوائے گئے، نیب نے اسحاق ڈار کی میڈیکل رپورٹس کی تصدیق نہیں کروائی، احتساب عدالت کے جج نے استفسار کیا کہ اگر اسحاق ڈار پاکستان میں ہوتے تو میڈیکل بورڈ بنایا جا سکتاتھا جس پر وکیل نے کہا کہ میڈیکل بورڈ اب بھی بن سکتا ہے۔ جج احتساب عدالت نے استفسار کیا کہ اسحاق ڈار کب لندن گئے جس پر اسحاق ڈار کے وکیل نے کہا کہ 30 اکتوبر سے لندن گئے ہوئے ہیں، جج احتساب عدالت نے کہا کہ 1 ماہ 4 روز ہوگئے لیکن ملزم پیش نہیں ہوا۔

عدالت میں وقفہ کے بعد اسحاق ڈار کی تازہ میڈیکل رپورٹ پیش کی گئیں، وکیل اسحق ڈار نے کہا کہ اسحاق ڈار اگلے ہفتے اپنا ایم آر آئی کرائیں گے، عدالت چاہے تو برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانہ اسحاق ڈار کا طبی معائنہ کرے، عدالت اس بارے میں دفتر خارجہ کو احکامات جاری کر سکتی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اگر اسحاق ڈار کی بیماری نہیں معلوم تو پھر وہ بیرون ملک کیوں گئے، نیب نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے جب کہ اسحاق ڈار کے وکیل نے ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی۔ عدالت نے دونوں جانب سے استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو نوازشریف کیس کی سماعت کے بعد سنایا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A picture of the road separated into the husband wife
Previous Post سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی
Next Post ریاست نے دھرنا والوں کے آگے سر ینڈر کر دیا، جسٹس شوکت
The state surrendered in front of dharna people, Justice Shaukat

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.