yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    بین الاقوامی خبریں
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    • Israel-Lebanon Ceasefire Extended by 45 Daysاسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع، واشنگٹن مذاکرات کامیاب
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

Yes 1 Webmaster January 12, 2015 1 min read
Dr Imtiaz
Share this:
Dr Imtiaz
Dr Imtiaz

تحریر۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
عمران خان کی شادی کے بعد صو بائی اسمبلی کی خاتون ایم پی اے نے بھی شادی شد ہ شخص سے شا دی رچالی قاہد کی آواز پر لیبک و نقش قد م پر کا رکنا ن و صو بائی و قو می اسمبلی کے خواتین و مر د حضرا ت نے چلنا شر وع کر دیا اور تبد یلی کا نعر ہ سچ ثا بت کر دیکھایا پی ٹی آئی کے چیئر مین عمرا ن خا ن کی شادی کے بعد کا رکنا ن میں پہلی و دوسر ی شادیوں کا سلسلہ شر وع ہو گیا ادھر تا زہ تر ین اطلا عا ت اور مقا می اخبار کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی کی خا تون ملیحہ تنو یرجو کہ مخصو صی نشت سے ما نسہر ہ سے ممبر صو بائی اسمبلی منتخب ہو ئی ہیں گز شتہ روز عمر اصغر خا ن فاونڈیشن کے سر براہ علی اصغر خا ن سے شاد ی کے حسین بند ھن میں منسلک ہو گیئں ہے وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو سکے یہا ں تو محبت عا شق سے اور شادی غیر وں سے رچانا معمو ل بن گیا ہے

ذرائع یہ بھی کہتے ہیں ممبر صو بائی اسمبلی ملیحہ تنو یر میجر تنو یر کو داغ مفارقت دے کر شا دی شد ہ شخص سابق امیدوار صو بائی اسمبلی عمر اصغر خا ن فاونڈیشن کے سربراہ علی اصغر خا ن سے شاد ی رچالی ہے بقو ل شاعر بات تو سچ مگر بات فکر ہ اپنی مر ضی سے قا رئین آگے خالی جگہ پر لگا سکتے ہیں میر ی طر ف سے مکمل جا زت ہے، اخبار نے لکھا ہے ملیحہ کی یہ شادی پچیس دسمبر کو طہ پا گئی تھی اور خفیہ رکھی گئی مقا می اخبار نے خبر بر یک کی ہے کہ علی اصغر خا ن نے ملیحہ تنو یر سے دو سری شادی نہا یت سادگئی کے ساتھ نکا ح کر لیا ہے ملیحہ تنو یر نے مانسہرہ کو خیر آباد کہہ کر اسلا م آباد کے ایک بہتر ین پر سکو ن علا قہ میں دو نوں نو نو یلے دو لہا و دلہن آباد چکے ہیں

خبر یہ بھی ہے کہ ما نسہر ہ کے پی ٹی آئی کے ور کر وں و کار کنا ن میں اس شادی کے خلاف شد ید غم و غصہ کی کیفیت پا ئی جا تی ہے تاہم پی ٹی آئی کے چیئر مین تک بات نہ پہنچی ہو گئی شاہد علی اصغر خا ن اور ملیحہ تنو یر کی اس شادی کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئر مین و کا رکنا ن دھر نے و احتجاج کی ڈیٹ کاا علا ن کر دیں کیو نکہ ما نسہر ہ کے پی ٹی آئی کے کا رکنا ن کے پا س ایک ہی خا تو ن ایم پی اے تھی وہ بھی علی اصغر خا ن دلہن بنا کر لے آئے اب ما نسہر ہ کے کا رکنا ن و عوام کا واحد پی ٹی آئی کا سہا ر ا بھی چھن گیا اب جا ئیں تو کد ھر خواتین ورکرز میں صدمہ کی کیفیت پا ئی جا تی ہے

پی ٹی آئی کے کا ر کنا ن کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خا ن نے تو مانسہر ہ کے علا قہ بفہ کی شادی شد ہ اور تین بچوں کی ما ں 43سالہ طلا ق یا فتہ خاتون جو کہ اب پی ٹی آئی کی خا تون اول بن گئی ہیں ریحا م خا ن سے شا دی کی ہے لیکن علی اصغر خا ن نے تو حد ہی کر دی علا قہ کی واحد ایم پی اے وہ بھی مخصو ص نشت سے اسمبلی میں پہنچنے والی ما نسہر ہ والوں کا واحد دکھ درد کا ساتھی ہی ساتھ لے اڑے اور میجر تنو یر جن کی بات ملیحہ کے ساتھ چل رہی یا پھر محبت و شادی کی تیا ری مکمل تھی عین وقت پر فلم ہیر رانجا کے ویلن نے با زی الٹ دی یا پھر محبت ہی یک دم تبدیل ہو گئی با ر حا ل پرا نے لو گوں سے سنا تھا کہ رشتے آسما نوں پر بنتے ہیں

بات تو کا فی حد تک سچ ہے لیکن زمین والوں کا بھی میر ے خیال کے مطابق 75%اس تعلق و رشتہ ازدواج میں رول ہو تا ہے مجھے ما نسہر ہ کے پی ٹی آئی کے کا رکنا ن و ورکروں سے پو ری ہمد ری ہے لیکن ان کے دکھ میں بر ابر کا شر یک نہیں وجہ اتنی سی سمجھ لیں کہ ان کے قاہد جنا ب پی ٹی آئی کے چیئر مین عمرا ن نے تبد یلی کی بنیا د رکھی 4ما ہ کے دھر نوں میں تب دیلی تو نہ آسکی ان کے ثمرات ان کے کا رکنا ن کو اب ملنے شر وع ہو گئے ہیں یہ بہت خو شی اور مٹھا ئیاں باٹنے کا وقت ہے خوا تین و مر د قو می و صو بائی ممبران اسمبلی نے تبد یلی کی داغ بیل رکھ دی ہے

سب سے پہل چیئر مین عمران خان نے خود ما نسہر ہ کی رہا ئشی ریحا م خا ن سے شا دی کر کے رکھی اگلے تین روز بعد ان کی پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے جن کا تعلق ما نسہر ہ سے ہے ملیحہ تنو یر یا اب اسے ملیحہ علی اصغر کہنا چا ہیے اپنی زند گئی تبد یل کر نے کی بنیا د رکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی کے کا رکنا ن اپنی زند گئی میں تبد یلی لا نا ضروری سمجھتے ہیں اگر چہ پی ٹی آئی کے چار ما ہ کے دھر نے میں تبد یلی کا رکنا ن و چیئر مین تو نہ لا سکے بلاآخر عمرا ن خا ن نے اسلا م آباد دھر نے کے دوران ہی اعلا ن کر دیا کہ نئے پا کستان بننے کے ساتھ ہی دو دوسری شا دی کر لیں گئے

دھر نے والوں سے زیادہ دھر نے والیوں کے من میں لڈو پھوٹنے لگے نیوز چینل پر تو دوران دھر نے چیئر مین عمران خان کی تقر یر کے خواتین کے دلچسپ منا ظر دیکھنے کو بھی ملے با ر حال عمرا ن خا ن شادی کاا علا ن کر نے سے پہلے ہی کسی کو دل دے اور لے چکے تھے اب خواتین کا مر دوں کی نسبت دھر نوں میں ذوق اس اعلا ن کے بعد بڑھ گیا تھا ادھر پا کستانی کی مشہور ایکٹر اور میڈیا میں سر گر م اور آئے روز سیکنڈل بنوا نے کی ما ہر شو بز کی میرا نے بھی عمرا ن خا ن کے ساتھ شا دی کر نے کی آفر کر دی ان کے علا وہ عالیہ ملک بھی ان کے گر وپ کی ایک اداکا رہ ہے

اس نے بھی عمرا ن خا ن کو شادی کے لیے پر پوز کیا نہ جا نے کتنی آفر آئیں پہلی شادی بھی عمرا ن خا ن کی خاتون صحا فی جما ئما خا ن سے ہو ئی تھی اب ایک اور صحا فی ریحا م خا ن سے کر لی ادھر دھر نے والیوں اور آفر کر نے والیاں منہ دیکھتی رہ گیں با ت پھر وہی بو لونگا پر انے اور سچے کھر ے لو گوں والی بات لکھوں گا رشتے آسما نوں پر بنتے ہیں تبد یلی توچیئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن نے اپنے آپ سے بنیا د رکھ دی ہے

ان کی پا رٹی کی ایم این اے ملیحہ تنویر جو مخصوص نشت سے صو بائی اسمبلی کے پی کے کی ممبر بنی 25دسمبر کو شا دی کر لی تھی لیکن خفیہ تھی جو کہ گز شتہ روز مقا می اخبار نے ملیحہ کی شادی کی خبر کو بر یک کر کے بھا نڈہ پھو ڑ دیا ادھر عمر ان خا ن نے چند روز قبل ہزارہ سے تعلق والی اور یورپین نژاد معر وف بی بی سی کی مو سم کی رپورٹر اور 2011میں ایک بار پھر نقل مکا نی کر کے پا کستان آ کر ایک نجی نیوز چینل کی اینکر پر سن کی ذمہ داریاں نبھا نے والی ریحا م خا ن سے شادی کی خبریں دو ہفتے سے پہلے کی سر گر م تھی سو شل میڈیا پر بات دھر نے ختم ہو نے کے دو چار دن بعد چل پڑھی تھی

بر طانو ی مگز ین نے عمرا ن خا ن اور ریحا م خا ن کی شادی کی خبر کو پہلے ہی بر یک کر چکا تھا عمرا ن خا ن کے بعد پی ٹی آئی کی ایم پی اے خا تون جو ما نسہر ہ کی مخصو ص نشت سے صو بائی اسمبلی کی ممبر منتخب ہو ئی اپنے پیا گھر سد ھر گئی ہیں اگلا نمبر کس کا ہے میں تو کا لم نو یس شیخ رشید کو مشورہ دو نگا اگر عمرا ن خا ن اور ان کی پا رٹی خاتون صو بائی اسمبلی ایم پی اے نے شادی شد ہ سے شادی رچا لی ہے تو اب شیخ رشید کو بھی اہم مسئلے کے بارے میں سنجید گئی کے ساتھ سو چنا چاہیے کیو نکہ جب بھی شادی کی بات ہو تی ہے تو شیخ رشید کا نا م ضرور آتا ہے

ادھر اور بھی بہت سے سیا ست دان عوامی و سما جی شخصیات شا دی کے بغیر ہیں یا پھر دو سے تین شادیاں رچا ہ چکے ہیں ادھر ہر ی پور کے پی ٹی آئی کے سابقہ صو بائی اسمبلی کے سابقہ ممبر نے بھی دو شا دیاں کی ہو ئے ہیں ِملتا ن کے جمشید دستی جو کہ قو می اسمبلی کے ممبر ہیں ابھی تک شا دی نہیں کی با ر حا ل بہت سے ایسے نا م ہیں جنھوں نے خفیہ دوسری شادی بھی رچا رکھی ہو نگی لیکن ظاہر نہیں ہو نے دے رہے بات چل رہی تھی پی ٹی آئی کی تبد یلی کی تو عمرا ن خا ن اور ان کی پا رٹی کی خا تون ایم پی اے نے اپنی ازدواجی زند گئی میں تبد یلی لا کر تبد یلی کا دعوی سچ ثا بت کر دیا اب مز ید پی ٹی آئی کے کس کا رکن و عہدے دار و دوسرے کنوارے و رنڈوئوں سیا ستدانوںنے خفیہ یا سر عام شا دی رچا کر اپنی زند گئی میں تبدیلی لا نے والے ہیں یا خفیہ لا چکے ہیں مز ید آنے والے دنوں میں عمرا ن خا ن کے چا ہنے والوں میں تبدیلی آنے کے روشن امکا نا ت پا ئے جا رہے ہیں

تحریر۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahid Shakeel
Previous Post خسرہ
Next Post پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے
Syed Anwer Mahmood

Related Posts

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
AI Agents Are the New Economy's Competitors

2027 میں آپ کا مقابلہ انسان سے نہیں، بٹوے والے سافٹ ویئر سے ہوگا

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.