yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کچھ عرصہ قبل کس کا شکار بنیں ؟ شوبز نگری سے ناقابل یقین انکشاف پر مبنی خبر

MH Kazmi January 11, 2020 1 min read
ARMEENA RANA KHAN, TARGETTED, BY, WHON, HE, RAPED, HER
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ارمینہ خان کا کہنا ہے کہ وہ ماضی میں احساسِ کمتری اور بھوک کی کمی کا شکار رہی ہیں۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی دو تصاویر شیئر کیں، اُن تصاویر میں ارمینہ خان

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

بہت ہی کمزور اور حال کی نسبت دُبلی پتلی نظر آرہی ہیں۔ارمینہ خان نے اپنی پوسٹ کو ایک طویل کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’میں کچھ دِنوں سے سوچ رہی تھی کہ یہ پوسٹ کروں یا نہیں اور بہت سوچنے کے بعد اب وہ وقت آگیا ہے کہ میں آپ سب سے اپنے ماضی کے سفر کی کچھ باتیں شیئر کروں۔‘اداکارہ نے لکھا کہ ’یہ میری زندگی کا وہ وقت تھا جب میں احساسِ کمتری کا شکار تھی، مجھے بھوک کم لگتی تھی اور میں نے انزائٹی جیسے مسائل کا بھی سامنا کیا۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’اِن تصاویر میں میرا وزن صرف 39 کلو تھا کیونکہ میں ٹھیک سے خوراک نہیں لیتی تھی اور میں بیمار بھی بہت رہتی تھی۔‘اُنہوں نےلکھا کہ ’میں یہ سب باتیں آپ سب سے اِس لیے شیئر نہیں کر رہی ہوں کہ میں مظلوم نہیں تھی بلکہ یہ باتیں آپ کو اِس لیے بتا رہی ہوں کیونکہ میں جیتنے والوں میں سے ہوں۔‘ارمینہ خان نے لکھا کہ ’گزشتہ سالوں میں میری سب سے بڑی کامیابی یہ ہی ہے کہ میں اِن مسائل سے لڑی اور جیتنے میں کامیاب ہوئی۔‘ اُنہوں نے لکھا کہ ’میں اب خوش ہوں اور صحت مند بھی ہوں کیونکہ میں اب وہ خوراک لیتی ہوں جو میری صحت کے لیے بہتر ہوتی ہے۔‘اداکارہ نے لکھا کہ ’میرا یہ پوسٹ شیئر کرنے کا واحد مقصد یہ تھا کہ میں آپ سب کو اِس بات سے آگاہ کر سکوں کہ آپ اپنے لیے خوبصورت ہو پھر چاہے آپ کا وزن زیادہ ہو یا کم ہو اِس سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’کسی بھی شخص کو اِس بات کی اجازت ہرگِز نہ دیں کہ وہ آپ پر تنقید کرے یا آپ کا مذاق اُڑائے، بس آپ کے لیے سب سےاہم چیز یہ ہے کہ آپ صحت مند ہوں۔‘اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میری دُعا اور پیار اُن تمام لوگوں کے ساتھ ہے جو اِن خطرناک مسائل سے لڑ رہے ہیں۔‘

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

ARMEENA RANA KHAN, TARGETTED, BY, WHON, HE, RAPED, HER

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AIMA BAIG, GETTING, MARRIED, HER, LOVE, AFFAIR, WITH, RENOWN, PERSON
Previous Post گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ، کس نوجوان سے محبت کی پینگیں بڑھانے کے بعد شادی کرنے والی ہیں ؟ نام آپ کو سرپرائز کر ڈالے گا
Next Post یہ تو حال ہے بھارت میں بسنے والوں کا : بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے ماں نے اپنے بال 150 روپے میں فروخت کر دیے ، 100 روپے کی بچوں کے لیے غذا لے آئی اور باقی 50 روپے کا کیا لیا ؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی
LADY, IN, INDIA, SALE OUT, HER, HAIR, FOR, HUNGER,OF, HER, CHILDREN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.