yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

MH Kazmi December 2, 2016 1 min read
Amazing incident in the US, Grandma gave birth to grandson
Share this:
Amazing incident in the US, Grandma gave birth to grandson
Amazing incident in the US, Grandma gave birth to grandson

کیلیفورنیا: امریاہ میں عمررسیدہ خاتون نے ’’غیرجنسی عمل‘‘ کے ذریعے اپنے نواسے کو جنم دیا کیونکہ ان کی بیٹی طبی نقائص کی بنا پر بچے کو جنم دینے سے قاصر تھی۔

نواسے کو جنم دینے والی خاتون کی بیٹی 14 برس میں بعض طبی امراض کا شکار تھی جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں کبھی ماں نہ بننے کے افسوسناک فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے واضح طور پر یہ بتائے جانے کے بعد خاتون نے بیٹی کے لیے اولاد کو جنم دینے کا کہا جس پر وہ حیران ہوگئی۔

خاتون کی بیٹی کے بیضہ دان (اووری) میں جب رسولی دیکھی گئی تو اسے اپنی ماں کا وعدہ یاد آگیا، اس نے رسولی سے متاثرہ بیضہ دانی نکالنے سے قبل اپنے بیضہ ( انڈہ) نکلوا کر اسے انتہائی سرد ماحول میں محفوظ کرایا اور آپریشن کے بعد بیضہ دانی نکلوادی۔ اس کے بعد لڑکی نے اپنے شوہر سے مشورہ کرکے اسےں اعتماد میں لیا اور اس کے بعد اپنی والدہ کو اس کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس سے قبل بچے کو جنم دینے والی کسی تیسری خاتون پر غور بھی کیا گیا لیکن یہ ایک انتہائی مہنگا اور قانونی طور پر پیچیدہ عمل تھا۔ لیکن لڑکی کی والدہ اس عمل کے لیے تیار ہوگئی۔

ڈاکٹروں نے لڑکی اور اس کے شوہر کے بیضوں کو مصنوعی طور پر ٹیسٹ ٹیوب میں ملایا اور بارآور ہونے پر اسے لڑکی کیماں کے رحم میں داخل کردیا جس سے وہ حاملہ ہوگئیں جس کے بعد خاتون نے اپنی بیٹی کے بیٹے کو جنم دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
18 killed in bus accident in China
Previous Post چین میں بس حادثے میں 18 افراد ہلاک
Next Post روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن
Russia do not want to Putin fight anyone,ready to work with Trump administration

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.