yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق

Web Editor April 17, 2018 1 min read
Allies killed in Afghanistan, coalition forces in Afghanistan
Share this:

کابل: افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروںسمیت 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Allies killed in Afghanistan, coalition forces in Afghanistanمغربی صوبہ فراہ میں افغان امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان ملٹری کی 207 ویں ظفرکور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی طالبان کی جانب سے حملے کے بعد کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد طالبان عسکریت پسندوں نے رات کے 2 بجے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جو صبح 6 بجے تک جاری رہا۔ جاں بحق ہونے والوں میں طالبان کے اہم کمانڈر ملا ابراہیم، حافظ نیازمحمد، حاجی بشیر، صالح محمد شامل ہیں۔

جھڑپوں کے دوران ایک افغان پولیس اہلکار بھی مارا گیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ضلع بالا بلوک میں  ایک اور آپریشن کے دوران طالبان کے 2 اہم کمانڈر ملا عبدالقیوم اور حسیم الدین جاں بحق ہوگئے جب کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کا دہشت گرد جاں بحق ہوگیا۔

افغان ملٹری کی201 صلیب کور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں امریکی ڈرون طیارے نے داعش کے ٹھکانے کونشانہ بنایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jodhpur court allowed Salman Khan to travel abroad
Previous Post جودھ پور عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی
Next Post شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات
American aggression and overwhelmed questions on Syria

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.