yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جودھ پور عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی

Web Editor April 17, 2018 1 min read
Jodhpur court allowed Salman Khan to travel abroad
Share this:

جودھ پور: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو جودھ پورکی عدالت نے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔

بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جودھ پور کی مقامی عدالت میں کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کیس میں سزایافتہ اداکار سلمان خان کی جانب سے دائر کی گئی بیرون ملک سفر کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ اب سلمان خان اپنی فلموں کی شوٹنگ کیلئے کینیڈا، نیپال اورامریکا کا دورہ کرسکیں گے۔

Jodhpur court allowed Salman Khan to travel abroadواضح رہے کہ رواں ماہ کی ابتدامیں جودھ پور کی عدالت نے19 سال پرانے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کیس میں ملوث اداکار سلمان خان کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے پانچ سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ دورات جیل میں گزارنے کے بعد سلومیاں کو ضمانت مل گئی تھی، تاہم عدالت نے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی تھی۔ جس پر سلمان خان کی جانب سے  درخواست دائر کی گئی تھی کہ  انہیں فلموں کی شوٹنگ کیلئے بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے۔

جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سلمان خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد سلمان خان اپنی فلموں کی شوٹنگ کیلئے 25 مئی سے10 جولائی تک بیرون ملک کا دورہ کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Multan: Two suspects arrested for trying to get rid of fraudulent fraud
Previous Post ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست
Next Post افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق
Allies killed in Afghanistan, coalition forces in Afghanistan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.