yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دھاندلی کے الزامات

Web Editor July 27, 2018 1 min read
Allegations of fraud
Share this:

اسلام آباد: یورپی یونین نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2018 کو تسلی بخش قرار دے دیا اور کہا کہ یہ 2013 سے کہیں بہتر ہیں۔ پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پہلے ہی آبزرو کیا ہے کہ پاکستان کے دیہی اور شہری علاقوں کے پولنگ سٹیشنوں کی ایک اچھی تعداد ہے یورپی یونین کے مبصرمشن کے چیف مائیکل گیہلر کا کہنا ہے کہ الیکشن میں پولنگ کے دوران ہونے والے چند دہشت گرد واقعات کے علاوہ عام انتخابات کے انتظامات اطمینان بخش تھے ، ہمارے آبزرورز نے 87 حلقوں کے 300 پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا اور ذاتی طور پر میں بھی وہاں گیا۔چیف آبزرور نے کہا کہ مجموعی صورتحال کے جائز ے کی ابتدائی رپورٹ آج جبکہ تفصیلی رپورٹ2ماہ بعد میں پیش کی جائے گی۔2013 میں منعقد ہونے والے انتخابات کے مقابلے میں کافی بہتری آئی ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ یورپی یونین انتخابی عمل کے دوران ان باتوں کا بھی جائزہ لیتی ہے کہ آیا ان اس جمہوری عمل کے دوران کیا الیکشن کمیشن مکمل طور پر غیر جانبدار ہیں ،کیا تمام امیدواروں کو انتخابی مہم میں برابر کے مواقع حاصل ہیں اور کیا کوئی امیدوار سرکاری وسائل تو استعمال نہیں کر رہا اور کیا تمام امیدواروں کوسرکاری میڈیا پر برابر کی کوریج دی جا رہی ہے ،دولت مشترکہ مبصروفدکے چیئرمین جنرل عبداسلامی اے ابوبکر آج شام یہاں اپنی عبوری رپورٹ پیش کریں گے ،آن لائن کے مطابق فافن نے بھی پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات کو شفاف قرار دیا ہے ،فافن اپنی رپورٹ آج جاری کریگی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The court issued a big order after Ishaq Dar's red warrant issued
Previous Post اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
Next Post اب کہو مجھے کیوں نکالا
Now say why did you get me

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.