yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اَلفا۔وَن

F A Farooqi July 9, 2016 1 min read
Alpha-1
Share this:
Alpha-1
Alpha-1

تحریر: شاہد شکیل
الفا۔ون کسی فلم ،سیاسی ، غیر سیاسی یا مذہبی تنظیم کا نام نہیں بلکہ ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو دنیا بھر میں کئی بچوں کے پیدا ہوتے ہی جنم لیتی ہے عام طور پر اس بیماری کو ماہرین نے موروثی بیماری قرار دیا ہے تاہم کئی افراد کو تیس اور چالیس سال کی عمر میں بھی لا حق ہو سکتی ہے۔طبی زبان میں اسے اینٹی ٹرائیسپین کہا جاتا ہے،الفا ۔ون عام طور پر جنیاتی تبدیلی سے واقع ہوتی اور اس کے کچھ خلیات ماں اور باپ کی طرف سے وجود میں آتے ہیں یعنی کئی انسانوں کو یہ بیماری وراثت میں ملتی ہے، ماہرین کا کہنا ہے اس کے بارے میں واضح طور پر بہت کم علم میں آتا ہے یا طویل عرصے بعد ٹیسٹ کرنے سے پتہ چلتا ہے۔

الفا۔ون کئی بچوں میں پیدائشی طور پر جگر کے مخصوص حصوں میں پائی جاتی ہے جو دیگر مادہ یا خلیات کے حفاظتی میکانزم کے خلاف کام کرتے ہیں الفا ۔ون کو پھیپھڑوں میں نمایاں طور پر جراثیم اور دھول کے ذرات پائے جانے سے محسوس کیا جا سکتا ہے ،جس سے سانس لینے میں دشواری اور جسم کے دیگر اعضاء میں دفاعی میکانزم پر اٹیک ہونے سے عوامل ظاہر ہوتے ہیں انسان کا دفاعی میکانزم عام طور پر مضبوط ہوتا ہے تاکہ خطرناک وائرس یا سفید ذرات جسم میں شامل ہو کر کسی بیماری کو جنم نہ دیں اور اس دفاعی عمل یا میکانزم کو طبی زبان میں نیوٹرو فل اِلیسٹیٹ کہا جاتا ہے۔

Lung
Lung

یہ میکانزم صحت مند افراد کے دفاعی جسمانی نظام میں کسی قسم کی بیماری کو روکنے میں کامیاب رہتا ہے اور خاص طور پر الفا ۔ون کا مقابلہ کرتا ہے لیکن کمزور جسمانی نظام میں پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچاتا ہے جس سے پھیپھڑوں میں پائے جانے والے خلیات کا ضیاع ہوتا ہے ،سانس لینے میں دشواری اور تمام تر لچک دار جسمانی سٹرکچر کو نقصان پہنچتا ہے علاوہ ازیں ہائپر انفیکشن سے آکسیجن کی کمی واقع ہونے سے جسمانی نالیوں کی انڈر سپلائی میں روکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور ابتدا کھانسی سے ہونے کے بعد سانس لینے میں دشواری،بلغم وغیرہ کے علامات پائے جاتے ہیںجو بعد ازاں دمے کی بیماری میں مبتلا کر سکتے ہیں۔ الفا۔ون نہ صرف پیدائشی بلکہ کبھی کبھی تیس اور چالیس سال کی عمر میں بھی شروع ہوسکتی ہے جس سے جگر متاثر ہو تا ہے۔

دنیا بھر میں تقریباً دس فیصد نوزائدہ بچے ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہوتے ہیں اور اگر برقت علاج نہ کیا جائے تو یرقان کے علاوہ دمے کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔کئی برسوں سے الفا۔ون اور جنیاتی تبدیلیوں پر ریسرچ اور تشخیص کی جا رہی ہے اور کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے مثلاً ڈاکٹرز ٹیسٹ کیلئے خصوصی پیپرز سٹرپس پر خون کے چند قطرے لینے اور خشک ہونے کے بعد خصوصی لیبارٹریز میں بھیجتے ہیں اور چوبیس گھنٹوں کے اندر نتائج حاصل ہو جاتے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے بچوں میں الفا ۔ون پائے جانے کے زیادہ امکانات صرف اسی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں کہ اگر والدین تمباکو نوشی کرتے ہوں۔

کیونکہ تمباکونوشی ایک ایسا زہر ہے جس سے ماں کے بطن میں ہی بچے یعنی ایمبریو کو نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے جبکہ دوسری طرف تمباکو نوشی کرنے والے افراد الفا۔ون میں مبتلا ہو کر دس برس اپنی زندگی کم کرتے ہیں کیونکہ الفا۔ون کئی جسمانی اورگان میں شامل ہو کر کئی اقسام کی انفیکشن کرنے کے علاوہ دل اور پھیپھڑوں کو تباہ کرتا ہے اکثر اوقات جگر کی ٹرانسپلانٹ بھی کی جاتی ہے جو زندگی کیلئے رسک ثابت ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے تمباکو نوشی سلو پوائزن ہے اسے فوری ترک کیا جائے اور طویل عمر تک زندگی سے انجوائے کریں۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر: شاہد شکیل

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post عبدالستار ایدھی مرحوم عالمی شہرت یافتہ انسان دوست اور سماجی رہنما تھے۔چوہدری ندیم
Next Post سول حکمرانوں نے قوم کا ستیاناس کر دیا
Pakistani Politician

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.