yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کس کے کہنے پر تحریک انصاف میں شامل ہوا۔۔۔۔؟ عرصہ بعد عبدالعلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

MH Kazmi November 20, 2019 1 min read
Aleem Khan, joined, PTI, on, who's, advice, he, revealed, the, truth
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں نے کسی کے کہنے پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب خود میرے گھر آئے تھے۔ جنرل پاشا سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ ان کا کوئی پیغام ملا۔ 10 سال

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

تک شریف برادران کا مقابلہ کیا۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جب تک بزدار صاحب کو عمران خان کی حمایت حاصل ہے، ان کو ہماری بھی حمایت حاصل ہے۔ زرادی صاحب بیمار ہیں اور وہ بیرون ملک جانا چاہیں تو انھیں اجازت دیدینی چاہیے۔ یادرہے کہ پرویزالٰہی نے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں اس ضمن میں بات کی تھی ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما اور ریحام خان کے اثاثوں پر سوال اٹھادیا۔انہوں نے کہا عمران خان نے بیوی بچوں کے اثاثے کیوں ڈکلیئر نہیں کیئے۔ مطالبہ کیا کہ عمران خان قوم سے خطاب میں جمائما ، ریحام خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ اپنے بچوں کے بھی اثاثے ظاہرکریں۔ مریم نے پوچھا آپ کتنا ٹیکس دیتے ہیں ؟ بچوں اور سابقہ بیویوں نے کتنا ٹیکس دیا ؟ کتنے اثاثے اور جائیدادیں ہیں ؟ ٹویٹ کر کے پبلک کریں،۔ترجمان نے کہا عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں۔اپنے لئے تیسرا پاکستان اور دوسروں کے لئے نیا پاکستان ؟ ۔دوسروں کو چور چور کہنے والا خود چور ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا آپ خود شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر الزامات اور گالیوں کے پتھر پھینکتے رہے، 23 خفیہ بنک اکاونٹس کی تلاشی دیں، سیاسی مخالفین کی تین نسلوں کی تلاشی لینے والا اپنی تلاشی دینے سے بھاگ رہا ہے، اب چور چور کہنے سے کام نہیں چلے گا،اب یہ حساب ہوگا۔

Aleem Khan, joined, PTI, on, who's, advice, he, revealed, the, truth

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
London, Nawaz sharief, following, the, sounds, of, thieft, strange, incident, took, place
Previous Post چور کے الزام نے لندن میں بھی نواز شریف کا پیچھا نہ چھوڑا ۔۔۔۔ لندن مین پہلے 12 گھنٹوں کے قیام کے دوران نواز شریف کے ساتھ کیا واقعہ پیش آگیا ؟ سبق آموز خبر
Next Post شیورٹی بانڈ والی شرط: عمران خان کو کس چیز کے فوائد بتا کر پیچھے ہٹ جانے پر آمادہ کیا گیا ؟ حیران کن انکشاف
Imran Khan, asked, for, surety, bond, condition, new, news, revealed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.