counter easy hit

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

کراچی (ویب ڈیسک) متنازع پاکستانی اداکارہ وینا ملک پاکستان میں صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آ گئیں۔ وینا ملک نے ٹویٹر پر

PakNeedsPresidentialSystem

ہیش ٹیگ کے حوالے سے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ 18 گھنٹے سے صدارتی نظام کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے،

ایسی ویسی غیرت : اپنی محبوبہ سے ملنے والے نوجوان کے ساتھ لڑکی کے گھر کی 4 عورتوں نے ایسی کارروائی ڈال دی کہ اہل علاقہ ہکا بکا رہ گئے

میرے کپتان عمران خان عوام کی آخری اُمید آپ ہو کیوں کہ یہ فرسودہ نظام کبھی بھی نیا پاکستان نہیں بننے دے گا۔ وینا ملک نے کہا کہ عمران خان عوام آپ کو ایک مضبوط صدر دیکھنا چاہتی ہے، آپ اسلام کا نظام لاکر اسلامی ریاست کی بنیاد رکھیں۔ وینا ملک نے ایک اور ٹویٹ میں ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے کہا کہ پاکستان میں منگلا، خان پور، واسک، راول، سملی، تربیلا اور حب ڈیمز صدارتی نظام میں بنے لیکن موجودہ پارلیمانی نظام میں ایک بھی ڈیم نہیں بنا کیونکہ ڈیم بنتا تو پھر آف شور کمپنیاں، اسٹیل ملیں، شوگر ملیں کیسے بنتیں؟۔ سابقہ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ قوم کے ٹیکس کا پیسہ چوری کرکے بیرونِ ملک جائیدادیں بنانے والے وزراء اعظم نے ہمیشہ انہی ممالک سے پاکستان کے نام کی بھیک مانگی جنہوں نے پاکستان کو ہمیشہ بدنام کیا جبکہ پاکستان نے ایک صدر کی حکومت میں جرمنی جیسے ملک کو قرض بھی دیا تھا۔ واضح رہے کہ

PakNeedsPresidentialSystem

کے نام سے ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹام ٹرینڈ بنا ہوا تھا جسے اب تک کئی ہزار لوگوں نے اپنی ٹوئٹ میں استعمال کیا۔

گزشتہ 18 گھنٹے سے ٹرینڈ

#PakNeedsPresidentialSystem

پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہے میرے کپتان

@ImranKhanPTI

عوام کی آخری امید آپ ہو یہ فرسودہ نظام کبھی بھی نیا پاکستان نہیں بننے دے گا اس نظام کو بدلو عوام آپکو مضبوط صدر دیکھنا چاہتی ہے اسلام کا نظام لاکر اسلامی ریاست کی بنیاد رکھو!!!

— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) November 17, 2019

پاکستان میں منگلا، خان پور، واسک، راول، سملی، تربیلا، حب ڈیمز صدارتی نظام میں بنے موجودہ پارلیمانی نظام میں ایک بھی ڈیم نہیں بنا کیونکہ ڈیم بنتا تو پھر آفشور کمپنیاں، سٹیل ملیں، شوگر ملیں کیسے بنتی؟

#PakNeedsPresidentialSystem

— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) November 17, 2019

قوم کے ٹیکس کا پیسہ چوری کرکے بیرونِ ملک جائیدادیں بنانے والے وزیراعظموں نے ہمیشہ انہی ممالک سے پاکستان کے نام کی بھیگ مانگی پاکستان کو ہمیشہ بدنام کیا جبکہ پاکستان نے ایک صدر کی حکومت میں جرمنی جیسے ملک کو قرض دیا تھا

 

کیا آپ اس صدر کو جانتے ہیں؟ #PakNeedsPresidentialSystem

— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) November 17, 2019

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website