yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

MH Kazmi November 9, 2016 1 min read
'Al-Qaeda' had planned to assassinate key figures in Karachi
Share this:
'Al-Qaeda' had planned to assassinate key figures in Karachi
‘Al-Qaeda’ had planned to assassinate key figures in Karachi

کراچی: ملک بھر میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے کمانڈر نعیم عرف سعیداللہ عرف خراسانی کی جے آئی ٹی رپورٹ یس اردو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں عبدلخالق عرف عمر (مارا جا چکا ہے) اسد عرف محمد (گرفتار ہے) یوسف عرف معاویہ (مارا جا چکاہے) نجیب اللہ عرف ڈاکٹر (مارا جا چکا ہے) امان اللہ و دیگر کے ساتھ  4ماہ تک افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی جس کے بعدملزم کو کراچی خاص ٹاسک دے کربھیجاگیا،ملزم کراچی آنے سے پہلے اپنے جرائم کی شروعات بلوچستان سے کر چکا تھا جس کے بعداس نے کراچی آکر اپنی ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم کی الگ الگ ٹیم بنائی۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں جس کے مطابق ملزم نے بتایاہے کہ سب سے پہلے اس کو سماجی رہنما خرم ذکی کوقتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا جس میں القائدہ برصغیر کے رہنماؤں اور کالعدم لشکرجھنگوی کے رہنماؤں نے کہا کہ خرم ذکی سوشل میڈیا پر ان کے خلاف مہم چلا رہا ہے جس کو راستے سے ہٹانا ہے۔ ٹارگٹ ملنے کے بعدملزم نے اپنے ساتھیوں خان محمد عرف ذیشان ہلمند اور وقاص ہلمند کے ساتھ مل کرخرم ذکی کو گلستان جوہر اورفیڈرل بی ایریا میں قتل کرنے کی کوشش کی تاہم ٹارگٹ مکمل نہ ہوسکا اس لیے ٹاسک واپس لے لیاگیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس کو افغانستان کی طالبان کمانڈرسے مشہورقوال امجد صابری کو بھی قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا جس کیلیے2الگ الگ ٹیمیں بنائی گئی تھیں مگربعد میں کہا گیا کہ ابھی وہ ملک سے باہر جا رہاہے اس لیے اس ٹارگٹ پر کوئی عمل نہ کیا جائے۔ ملزم نے کوئٹہ اورکراچی میں ڈکیتی کی بھی بڑی بڑی وارداتیں کروائی جس کا ساراپیسہ اس نے کالعدم القاعدہ کے کمانڈرکوافغانستان بھیجا۔

ملزم نے مزید بتایا کہ اس کواپنے ساتھی ذیشان عرف سیدصفدر خراسانی کے ذریعے مسقبل قریب میں سماجی رہنما جبران ناصر،مشہورنوحہ خواں فرحان علی وارث ،سیاسی رہنماؤں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہم افسران کو قتل کرنے کا ٹاسکملا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
'The Company' Congratulations'
Previous Post ’’الگ کمپنی مبارک ہو‘‘
Next Post علامہ اقبالؒ کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
Iqbal contempt by Mansoor Afaq on today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.