yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

MH Kazmi February 3, 2017 1 min read
Akshay again desire to work with Priyanka
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ میں ایک عرصے تک اداکارہ پریانکا اور اداکاراکشے کمار کے طوفانی عشق کے چرچے خوب تھے لیکن وقت بدلا تو سب ہی بدل گیا اور دونوں ہی اداکار اب ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں جس کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی پریانکا کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Akshay again desire to work with Priyanka
Akshay again desire to work with Priyanka

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی ٹی وی پروگرام میں مدعو کیا گیا جہاں ان کے کرئیر سمیت ان کے ذاتی زندگی کے حوالے سے سوالات کیے لیکن اداکار نے ہر سوال کا جواب ہی انتہائی مہارت سے دیا۔ اکشے کمارسے جب پوچھا گیا کہ اب وہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم میں کام کیوں نہیں کرتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے جس کے باعث میں پریانکا کے ساتھ کام نہیں کرتا، میں نے اداکارہ کے ساتھ 5 فلموں میں کام کیا ہے۔ اداکار نے کہا کہ سوائے رانی مکھرجی کے میں نے ہر اداکارہ کے ساتھ کام  کیا ہے اور اگر پھر سے پریانکا کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے تو میں ضرور کروں گا اور اگر انہیں کوئی غلط فہمی ہے تو وہ بات کرکے ختم کرسکتی ہیں۔ فلم “ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی” کی صحیح طرح سے پروموشن نہ کرنے پر فلم کی پروڈیوسرایکتا کپور اور اکشے کمار کے درمیان خاصی لفظی جنگ ہوئی تھی جب اس حوالے سے اداکار اکشے کمار سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا کسی کے ساتھ بھی جھگڑا نہیں ہے، نہ ہی انہیں مجھ سے کوئی بھی مسئلہ ہے جب کہ چاہے توایکتا کو اس پروگرام میں بلا کرسب کچھ پوچھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اکشے کمارہدایتکار سبھاش کپورکی فلم ’’جولی ایل ایل بی 2‘‘ میں مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے جب کہ فلم 10 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
6th anniversary of the actor Khayyam Sarhadi is being celebrated today
Previous Post اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
Next Post یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں
The residents of Yemen village only see at night

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.