yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

MH Kazmi February 22, 2017 1 min read
AFTER, WINNING, PERFORMANCE, IN, ONE, MATCH, UMAR, AKMAL, CLAIMS, TO, BE, KOHLI
Share this:

شارجہ: پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔

AFTER, WINNING, PERFORMANCE, IN, ONE, MATCH, UMAR, AKMAL, CLAIMS, TO, BE, KOHLIگزشتہ دنوں لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے عمر اکمل پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے ابتدائی چار میچوں میں کچھ نہ کر سکے لیکن ایک میچ میں فتح گر اننگز کھیل کر ایک بار پھر وہ خود کو عظیم کھلاڑی سمجھنے لگے ہیں۔’ینگ اینڈ ٹیلنٹڈ‘ عر اکمل نے 42 گیندوں پر 66 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی لیکن یہ اننگز کھیل کر پاکستانی بلکے باز ایک بار پھر اپنا موازنہ ویرات کوہلی سے کرنے لگے ہیں۔عمر اکمل نے کہا کہ جب لوگ میرا کوہلی سے موازنہ کرتے ہیں تو یہ سب اعدادوشمار کا معاملہ ہے۔ کوہلی نے جب سے ڈیبیو کیا وہ نمبر تین پر کھیل رہے ہیں جبکہ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتا ہوں۔ مجھے تیسرے نمبر پر کھلائیں اور کوہلی کو چھٹے نمبر پر اور پھر موازنہ کریں۔

ویرات کوہلی اپنی شاندار پیشہ ورانہ اہلیت کی بنیاد پر اس وقت ہندوستان کی تینوں فارمیٹس کی ٹیم کے کپتان ہیں اور اس وقت دنیا کے سب سے بہترین بلے باز تصور کیے جاتے ہیں۔54 ٹیسٹ، 179 ون ڈے اور 48 ٹی20 میچوں میں رنز کے انبار لگانے والے کوہلی اب تک انٹرنیشنل کرکٹ میں 43 سنچریاں اسکور کر چکے ہیں اور اکثر ماہرین کرکٹ کا ماننا ہے کہ وہ آگے چل کر سچن ٹنڈولکر کے اکثر ریکارڈ پر قبضہ کر لیں گے۔دوسری جانب عمر اکمل کا کیریئر خراب فارم اور تنازعات سے عبارت رہا ہے جس کے سبب وہ آج تک کسی بھی فارمیٹ میں قومی ٹیم کے مستقل رکن نہیں بن سکے لیکن اس کے باوجود وہ ہمیشہ اپنا موازنہ ویرات کوہلی سے کرتے ہیں لیکن اگر کوئی اور ان کا کوہلی سے موازنہ کرتے ہوئے تقابلہ جائزہلے تو وہ عذر پیش کرتے رہے ہیں کہ انہیں نمبر تین پر کھلایا جائے تو وہ بھی کوہلی جیسی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کوہلی سے موازنہ کرنا ہے تو بابر اعظم کا کریں جو تیسرے نمبر پر عمدہ کھیل پیش کر رہے ہیں، وہ عمدہ فارم میں ہیں تو آپ ان کا بابر اعظم سے موازنہ کر سکتے ہیں، مجھ سے نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I, MET, TO, MATCH, FIXER, BUT, NEVER, FIXED, THE, MATCH
Previous Post ‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’
Next Post کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی
KIM, JONG'S, MURDER, MALAYSIA, DEMANDS, CONCEALER, ACCESS, TO, NORTH KOREA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.