yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

 محمد نوازشادی کی اننگز کے بعد 17 فروری کو جنوبی افریقہ سے پی ایس ایل کی اننگز کیلئے دبئی پہنچیں گے

Web Editor February 13, 2018 1 min read
AFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGS
Share this:
AFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGS
MUHAMMAD NAWAZ, WITH HIS, WIFE

راولپنڈی(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک)راولپنڈی کے پسماندہ علاقہ ڈھوک منگٹال سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز شادی کے بعد 17 فروری کو جنوبی افریقہ سے پی ایس ایل کے لئے دبئی پہنچیں گے محمد نواز قومی ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے دورے سے وطن واپسی پر 31 جنوری کو کیپ ٹائون روانہ ہو گئے، جہاں ان کی شادی سعودی نژاد جنوبی افریقن ازدی ہار سے 4فروری کوجنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹائون میں ہوئی ، جس میں دلہا دلہن کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی .راولپنڈی کے پسماندہ علاقہ ڈھوک منگٹال سے تعلق رکھنے والے محمد نواز کی شادی ہیں ۔ آل راونڈر کی ازدی ہار کے ساتھ دوستی چار برس قبل ہوئی تھی ۔24 سالہ محمد نواز کو پہلے پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی پر پذیرائی ملی تھی۔ اس کے بعد ان کیلئے ہر طرح کی کرکٹ کے دروازے کھل گئے۔ نواز 3 ٹیسٹ ، 10 ون ڈے اور 8 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکےہیں۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے نئی تاریخ رقم کرتے ہووے آئر لینڈ کیخلاف اپنے پہلے ون ڈے میچ میں نمبر 7پر بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے نصف سنچری بنائی ،وہ اس پوزیشن پر نصف سنچریبنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر چھٹے بلے باز بن گئے۔ان سے قبل زمبابوے کے گیری کروکر50(1992ء )، انگلینڈ کے لیوک رائٹ50 (2007ء )، افغانستان کے سمیع اللہ شنواری52 (2009ء)اور پاپوا نیوگنی کے چارلس امینی 61ناٹ آؤٹ (2016ء ) یہ کارنامہ سر انجام دینے والوں میں شامل ہیں ۔ آئیرلینڈ کےخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں جہاں پاکستان کے معطل اوپنر شرجیل خان نے دھواں دار 152سکور بنائے وہیں پاکستانی نوجوان آل راﺅنڈر محمد نواز نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی میچ میں تاریخی ریکار ڈ قائم کر دیا۔

AFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGSمحمد نواز ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور انہوں نے ففٹی سکور کر دی جس کے بعد باﺅلنگ میں بھی انہوں نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس طرح محمد نواز ساتویں نمبر پر اپنا ڈیبیو کرنے پر ففٹی سکور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ،پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے محمد نواز فکسنگ الزامات پر پہلی سماعت کے بعد عارضی معطل ہو گئے۔ اور پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز ایک ماہ کی معطلی کی سزا عائد کر دی گئی ہےان پر الزام تھا کہ قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران بکی نے نواز سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے اس حوالے سے اینٹی کرپشن یونٹ کو دو ماہ بعد مطلع کیا جس پر کرکٹ بورڈ نے پابندی کیساتھ ساتھ انہیں دو لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا آل راؤنڈر محمد نواز کو 6 ماہ کے لیے زیر نگرانی میں رکھا جانے 6 ماہ اینٹی کرپشن پروگرامز میں شر یک ہونا پڑا ۔پی سی بی، پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کا نگران ملکی ادارہ اس سلسلے میں متعدد کھلاڑیوں کو معطل کر چکا ہے، جن میں شرجیل خان، خالد لطیف، ناصر جمشید اور شاہ زیب حسن شامل ہیں۔گزشتہ سال مارچ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے معروف فاسٹ بولر محمد عرفان کو اسی سلسلے میں اس سال کے لیے معطل کر دیا تھا۔

AFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGS
محمد نواز کا شمار پاکستان میں کرکٹ کے ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کے ساتھ بہت جلد سلیکٹرز کو اپنی صلاحیتوں کا قائل کر لیا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد 23 سالہ آل راؤنڈر وطن واپس نہ آئے اور خاموشی سے جنوبی افریقا روانہ ہوئے تاہم بعد ازاں محمد نواز نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ ا ‘الحمد اللہ ہماری شادی ہوئی ہے اور ہمیں اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں’۔ انہوں نے سعودی نژاد جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ سے شادی کرلی۔جسکا کا نام ازدلہار ہے اور وہ شعبہ میڈیکل سے وابستہ ہیں اور اب آل راؤنڈر محمد نواز 17 فروری تک جنوبی افریقا میں چھٹیاں گزارنے کے بعد پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن کھیلنے دبئی روانہ ہونگے یاد رہے کہ محمد نواز حال ہی میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے جہاں قومی ٹیم کو ایک روزہ سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی اپنے نام کی تھی۔

AFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGSAFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGSAFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGS

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
27 Pakistan companies attend Texworld 2018 in Paris
Previous Post 27 پاکستانی کمپنیوں کی اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے ٹیکس ورلڈفرانس2018 میں شرکت
Next Post  اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے
CHAIRMAN,PTI, IMRAN KHAN, REACHED, TO, INAUGURATE, NEW, LAWYERS, CLUB, AT, ISLAMABAD, HIGH COURT, AS, CHIEF, GUEST

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.