yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

27 پاکستانی کمپنیوں کی اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے ٹیکس ورلڈفرانس2018 میں شرکت

F A Farooqi February 13, 2018 1 min read
27 Pakistan companies attend Texworld 2018 in Paris
Share this:
27 Pakistan companies attend Texworld 2018 in Paris
27 Pakistan companies attend Texworld 2018 in Paris

پیرس 12 فروری 2018 پاکستان کی 27 کپڑے کی صنعت سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں پیرس میں منعقد ہونے والی ٹیکس ورلڈنمائش 2018 میں شرکت کر رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں انتہائی اعلی معیار کی کپڑے کی مصنوعات جن میں دھاگہ، تیار شدہ کپڑے، اون سے بنی مصنوعات اور ڈینم شامل ہیں کو پیرس میں منعقد 4 روزہ 42ویں ٹیکس ورلڈ نمائش میں بھرپور شرکت کر رہی ہیں۔

سفیر پاکستان بناب معین الحق نے پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا اور مختلف کمپنیوں کے مالکان سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں۔ سفیر پاکستان نے نمائش میں رکھی گئی دھاگے، کاٹن کی مصنوعات، اور جینز کی تعریف کی جو کہ خاص طور پر یورپی خریداروں کے ذوق اور ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی تھیں۔

سفیر پاکستان نے نمائش کنندگان سے ملاقاتوں کے دوران ان سے معلومات اور تجاویز بھی حاصل کیں تاکہ پاکستانی کمپنیوں کی اس قسم کی آئندہ ہونے والی نمائشوں میں بھرپور طریقے سے پاکستان کی نمائندگی کی جا سکے۔

سفیر پاکستان نے پاکستان فرانس کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس تجارت میں اضافہ سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے 2016 میں متعارف کی جانے والی معاشی سفارت کاری کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2016 میں پاکستان کی فرانس کو برآمدات میں 16 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ جبکہ سال 2017میں دو طرفہ تجارت میں قابل قدر اضافے کی توقع ہے جو کہ انتہائی مثبت پیشرفت ہے۔

بعد میں سفیر پاکستان نے جناب مائیکل سکارپ صدر ٹیکس ورلڈ سے بھی ملاقات کی اس ملاقات کے دوران پاکستان کی کمپنیوں کی طرف سے ٹیکس ورلڈ نمائش میں شمولیت کیلئے جو کہ سال میں دو دفعہ لگتی ہے اس میں مزید بہتری لانے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔

پاکستان کی اعلی شہرت یافتہ کمپنیوں جن میں نشاط ملز، کوہ نور، سفائر، کمال لمیٹڈ، صدیق سنز اور ماسٹر ٹیکسٹائلز شامل ہیں نے اپنے انتہائی شاندار سٹال لگائے تھے۔ جن کی وجہ سے انہیں خریداروں کو راغب کرنے میں انتہائی مدد ملی۔

ٹیکس ورلڈ جس کا انعقاد سال میں دو مرتبہ کیا جاتا ہے میں یورپ سے تعلق رکھنے والے فیشن انڈسٹری کے چیدہ چیدہ افراد شرکت کرتے ہیں اور یہ نمائش ٹیکسٹائل کی صنعت سے تعلق رکھنے والے فروخت کنندگان اور خریداروں کیلئے انتہائی تیز ترین اور موثر ذریعہ ہے۔

مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ہزار سے زائد فروخت کنندگان اس نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔

27 Pakistan companies attend Texworld 2018 in Paris
27 Pakistan companies attend Texworld 2018 in Paris
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PML-N candidate former finance minister Ishaq Dar rejects nomination papers
Previous Post سینٹ الیکشن مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد
Next Post  محمد نوازشادی کی اننگز کے بعد 17 فروری کو جنوبی افریقہ سے پی ایس ایل کی اننگز کیلئے دبئی پہنچیں گے
AFTER, INNINGS, OF, MARRIAGE, MUHAMMAD NAWAZ, FAMOUS, ALL, ROUNDER, WILL, REACH, DUBAI, FROM, SOUTH AFRICA, FOR, PSL, INNINGS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.