yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹیکسلا ملک احمد ارشد محمود جسرا نے 13 سالہ لڑکی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

Web Editor May 29, 2018 1 min read
Additional and session judge, Taxila Malik Ahmed Arshad Mahmood Jasra heard 13-year-old girl rape case
Share this:

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹیکسلا ملک احمد ارشد محمود جسرا نے 13 سالہ لڑکی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

Additional and session judge, Taxila Malik Ahmed Arshad Mahmood Jasra heard 13-year-old girl rape caseٹیکسلا: (اصغر علی مبارک) جج نے کیس کے مرکزی ملزم محمد اشفاق، جو کہ ن لیگ کے لوکل لیڈر ہیں، کو بیس سال قید با مشقت اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی عدالت نے محمد اشفاق سے اسی ہزار روپے رشوت لے کر تیرہ سالہ لڑکی کا اسقاط حمل کرنے والی پرائیوٹ کلینک کی لیڈی ڈاکٹر طلعت کو تین سال کے لیے جیل بھیج دیا

عدالت نے مقدمہ میں نامزد محمد اشفاق کے دو بھائیوں محمد آصف اور محمد عامر کو بری کر دیا پولیس نے دونوں مجرمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا میر ناصر بلال ایڈووکیٹ مقدمہ کے ٹرائل کے دوران متائثرہ لڑکی کی طرف سے عدالت میں پیش ہوئے واضع رہے تھانہ واہ صدر نے سال 2015 میں تھانہ بائتر کی رہائشی ایک خاتون مصباح ساجد کی درخواست پر محمد اشفاق، اس کے دو بھائیوں اور لیڈی ڈاکٹر طلعت کے خلاف زناء کا مقدمہ درج کیا تھا

مصباح نے پولیس کو بتایا کہ محمد اشفاق، جو کہ ن لیگی رہنما ہے اور اس کے خاوند کا کزن بھی ہے، نے اس کی تیرہ سالہ بیٹی کو اپنے گھر بلا کر گن پوائنٹ پر زبردستی تین بار زیادتی کی زیادتی بعد میری بیٹی حاملہ ہو گئی جس پر محمد اشفاق نے زبردستی اس کا لیڈی ڈاکٹر طلعت کو اسی ہزار رشوت دے کر اسقاط حمل کروا دیا جس سے بچی کی زندگی خطرے میں پڑگئی: خاتون

خاتون نے کہا اشفاق کے دو بھائی عامر اور آصف بھی اس جرم میں شامل ہیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا تاہم ناقص تفتیش کے باعث تینوں ملزمان ضمانت پر رہا ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے بعدازاں ٹرائل دوران محمد اشفاق اور لیڈی ڈاکٹر طلعت گنہگار قرار پائے اور سزا کے مرتکب ٹھہرے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Peaceful Afghanistan is in the best interest of the whole region including Pakistan: Speaker National Assembly
Previous Post پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی
Next Post نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
The N-league Government has already completed the 100-day program, Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.