yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’فیشن ویک‘‘ جیسی سرگرمیاں پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے کیلیے ضروری ہیں؛ مہرین سید

Web Editor October 14, 2017October 14, 2017 1 min read
Activities such as "Fashion Week" are essential to highlight the soft image of Pakistan; Mehreen Syed
Share this:

لاہور: سپرماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ لاہور کو فن وثقافت کا گہوارا کہا جاتا ہے، آج سے شروع ہونے والے ’’فیشن ویک‘‘ میں معروف ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات اس دھرتی کوبین الاقوامی سطح پرمتعارف کرانے اور سافٹ امیج کوکونے کونے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Activities such as "Fashion Week" are essential to highlight the soft image of Pakistan; Mehreen Syedمہرین سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیشن انڈسٹری کی جانب سے منعقد کیے جانیوالے ’ فیشن ویک ‘ میں جہاں معروف ڈیزائنرز اپنی کولیکشن متعارف کروائیں گے، وہیں ہمیشہ کی طرح بہت سے نئے مگرباصلاحیت ڈریس ڈیزائنرز بھی اپنی کولیکشن کوشائقین کے سامنے پیش کرینگے۔ اداکارہ نے کہا کہ انٹرنیشنل معیار کے اس ایونٹ میں ویسے توپاکستان کی تمام سپرماڈلز حصہ لینگی، لیکن اس ایونٹ کویادگاربنانے کے لیے فلم، ٹی وی اورمیوزک کے معروف فنکاروگلوکاربھی ریمپ پراپنی ادائیں دکھائیں گی۔ میں سمجھتی ہوں کہ اس طرح کی سرگرمیاں پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر تک پہنچانے کے لیے بے حد ضروری ہیں۔

مہرین سید نے کہا کہ میری پہچان توفیشن انڈسٹری سے ہے اورمیں یہ بات بخوبی جانتی ہوں کہ ہمارے پاس کس قدر باصلاحیت فیشن ڈیزائنر موجود ہیں جو اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے ہمیشہ کی

Ad

طرح اس بار بھی منفرد اور جاذب نظر عروسی ملبوسات کی کولیکشن متعارف کروائیں گے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک کے اس یادگار ایونٹ کی سپورٹ کریں اور بین الاقوامی ممالک کے ڈیزائنرز کو مجبورکریں تاکہ وہ بھی یہاں آکر فیشن ویک کا حصہ بن سکیں۔

Ad

Ad

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Our political wives
Previous Post ہماری سیاسی بیگمات
Next Post شنگھائی ٹینس میں رافیل نڈال اور فیڈرر کی سیمی فائنل میں رسائی
Rafael Nadal and Federer reach in Shanghai Tennis semi final

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.