yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

Web Editor March 4, 2019March 4, 2019 1 min read
Abu Dawoodi's veneration, Shaikh Mohammad bin Zaid, now spoke to Imran Khan and Narendra Modi on telephone conversations
Share this:
اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی ختم کرانے اور استحکام کے لئے متحدہ عرب امارات کی قیادت کی جانب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے،
ولی عہد ابوظہبی اور عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم عمران خان اور نریندرمودی سے رابطے کرکے انہیں بات چیت شروع کرنے کےلئے کہا ہے تاکہ خطے میں امن اور استحکام کا ماحول پیدا کیا جاسکے، شیخ محمد کا یہ پیغام اردو،ہندی اور انگریزی میں وائرل ہوا ہے جس میں دونوں ملکوں سے کہا گیا کہ وہ فہم و فراست اور تدبر سے صورتحال کو بہتر بنائیں، سوشل میڈیا پر ولی عہد شیخ محمد کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کی کوششوں کی بڑے پیمانے پذیرائی ہورہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ولی عہد شیخ محمد نے دونوں وزرائے اعظم پر زور دیا کہ وہ کشیدگی ختم کرنے پر توجہ دیں، انہوں نے لائن آف کنٹرول پر پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔
متحدہ عرب امارات کی قیادت کا کہنا ہے کہ دونوں متحارب فریقین مذاکرات شروع کرنے کو ترجیح دیں، ابوظہبی کے ولی عہد نے کہا کہ متحدہ عرب امارات دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کے قیام کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے، عرب امارات کی قیادت کی طرف سے دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے ساتھ تازہ رابطے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے فیصلے کے بعد ہوئے، شیخ محمد نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستان اور بھارت کے مابین بات چیت بہت ضروری ہے۔
دوسری جانب ایک نجی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں ہے، الیکشن کے دنوں میں پاکستان سے کشیدہ صورتحال بھارت کی سیاسی ضرورت ہے، بھارت کی کوشش رہی ہے کہ تنازع کشمیر میں تیسرا فریق نہ آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ تنظیموں پر بھارت کو اعتراض ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بعض قوانین پر پاکستان کو اعتراض ہے۔ بھارت سے ملنے والے ڈوزیئر کی جانچ کی جارہی ہے، پھر جواب دینگے، پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے بات چیت ضروری ہے
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Twin cities transporters demanded increase in rent
Previous Post جڑواں شہروں کے ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھانے کا مطالبہ کردیا
Next Post اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے شاندار قدم اٹھا لی
Speaker National Assembly Asad Caesar took great step to expose India's face-face in front of the whole world

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.