yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جڑواں شہروں کے ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

Web Editor March 4, 2019March 4, 2019 1 min read
Twin cities transporters demanded increase in rent
Share this:

جڑواں شہروں کے ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جڑواں شہروں کے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا جبکہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے زائد کرایوں کی وصولی پر سخت کارروائی کا لائحہ عمل تیار کر لیا۔ معلومات کے مطابق مرکزی ٹرانسپورٹ یونین راولپنڈی اسلام آباد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے نیا کرایہ نامہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کے حساب سے کرایہ کم ہے اسے فوری طور پر بڑھایا جائے یا پیڑول کی قیمت کو کم کیا جائے۔

دوسری جانب سیکرٹری آر ٹی اے خالد یامین ستی نے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں ازخود اضافہ کے اعلان پر سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ ٹرانسپورٹرز کو زائد کرایوں کی وصولی کسی صورت نہیں کرنے دیں گے اور اوور چارجنگ میں ملوث ٹرانسپورٹرز کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ زائد کرایوں کی وصولی میں ملوث ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کے لیے آر ٹی اے نے خصوصی سکواڈ بھی تشکیل دے دیئے ہیں جو کہ مسافروں کی شکایات پر فوری کارروائی کے ساتھ ساتھ ازخود بھی چھاپے ماریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اوور چارجنگ میں ملوث ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانوں کے ساتھ روٹ منسوخی کی سزائیں دی جا سکتی ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Excise and taxation Islamabad conditional vehicle change property to biometric veriation chief commissioner Aamir Ahmed Ali will be inaugurated today
Previous Post ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے
Next Post کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی
Abu Dawoodi's veneration, Shaikh Mohammad bin Zaid, now spoke to Imran Khan and Narendra Modi on telephone conversations

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.