yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ گاؤں جہاں پر رہنے والے کسی بھی حاملہ خاتون کو بچہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں، بچہ پیدا کرنے کی خواہش ہو تو کیا کرنا پڑتا ہے؟ جان کر آپ کے بھی حیران رہ جائیں گے

MH Kazmi October 21, 2017 1 min read
A, village, in, India, where, child, birth, considered, as, sin, and, women, not, allowed, to, give, birth, to, a, child, in, village, premises
Share this:
A, village, in, India, where, child, birth, considered, as, sin, and, women, not, allowed, to, give, birth, to, a, child, in, village, premises دنیا اکیسویں صدی میں داخل ہوگئی اور اب بائیسویں صدی کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے لیکن بھارت میں آج بھی زمانہ جاہلیت کے ایسے افسوسناک مناظر دکھائی دیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جائے۔ ریاست مدھیا پردیش کے شہر راج گڑھ کا گاؤں سانکا جاگیر بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جہاں گاؤں کی حدود میں بچے کا جنم گناہ سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس گاؤں کی ہر حاملہ خاتون کو زچگی کے وقت گاؤں سے باہر دور کہیں جاکر بچے کو جنم دینا پڑتا ہے۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس گاؤں میں یہ روایت قدیم دور سے ہی چلی آرہی ہے اور گاؤں کے بزرگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی تمام عمر گاؤں کی حدود میں کسی بچے کے جنم کے بارے میں سنا تک نہیں۔ یہ افسوسناک روایت اس وقت شروع ہوئی جب اس گاؤں میں شیام جی دیوتا کی پرستش شروع ہوئی۔ یہاں کے قدیم باسیوں کا عقیدہ تھا کہ بچے کا جنم ایک ناپاک فعل ہے اور گاؤں میں بچے کے جنم سے دیوتا شیام جی کی توہین ہوتی ہے، لہٰذا وہ اپنی خواتین کو زچگی کے وقت گاؤں کی حدود سے باہر لیجایا کرتے تھے۔
Viral Trailer Launch

 

قدیم دور کی اس جاہلانہ روایت نے آج بھی اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں اور اس جدید دور میں بھی یہ لوگ بچے کی پیدائش جیسے فطری عمل کو اپنے دیوتا کی نام نہاد پاکیزگی کے خلاف تصور کرتے ہیں۔ گاؤں کے سربراہ وریندر سنگھ گجر نے ایک مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس روایت کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگوں کے ردعمل سے خوفزدہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس گاؤں میں بھی ایک میٹرنٹی سنٹر قائم ہو اور لوگوں کو صحت کی جدید سہولیات میسر ہوں لیکن بدقسمتی سے یہاں کے لوگ اپنے قدیم عقیدے کے غلام ہیں۔ انہوں نے خود پر زندگی کی بنیادی ترین سہولتوں کو حرام کررکھا ہے اور بارہا سمجھانے کے باوجود میٹرنٹی سنٹر کے قیام پر بالکل تیار نہیں ہیں۔

https://youtu.be/Wm8OnzVWuwE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Story, created, in, a, Bus, going, from, Karachi, to , Multan
Previous Post چلتی بس پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ،میرا تو انسانیت سے اعتبار ہی اٹھ گیا,
Next Post تین بھوکے بچوں کی نیک ماں جب زناکے لیے مجبورہوگئی
Mother, of, three, children, fixed, to, commit, illegal, relationship

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.