yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تین بھوکے بچوں کی نیک ماں جب زناکے لیے مجبورہوگئی

MH Kazmi October 21, 2017October 21, 2017 1 min read
Mother, of, three, children, fixed, to, commit, illegal, relationship
Share this:

Mother, of, three, children, fixed, to, commit, illegal, relationshipایک دفعہ کاذکرہے کہ دودوست جن میں بہت پیاراورالفت تھی ۔پیاراس قدرتھاکہ دونوں کی کوئی بھی بات ایک دوسرے سے پوشیدہ نہ تھی۔ایک دوست کی کیفیت اورپوزیشن یہ تھی کہ وہ اپنے ہاتھ کوآگ کے اندرڈال دیتاتوآگ اس کے ہاتھ پراثرنہ کرتی۔دوست نے پوچھاکہ یہ بتاتوآگ کے اندرجلتے ہوئے انگاروں میں ہاتھ ڈال لیتاہےلیکن آگ تیرے ہاتھ پراثرکیوں نہیں کرتی وجہ کیاہےدوست نے کہاکہ بڑی طویل داستان ہے پھرکبھی سنائیں گے۔دوست نے کہاکہ نہیں یہ کیادوستی ہے دوست بھی بناتاہے اوررازبھی چھپاتاہے۔دوست تووہ نہیں ہوتاجس سے راز چھپتے ہیں دوست تووہ ہوتاہے جوراز نہیں چھپاتابتاکیابات ہے۔دوست کے اصرارپراس نے کہاکہ دیکھ توجانتاہے کہ میں مالدارہوں میراباپ بھی مالدارتھا۔میں نے جب جوانی کی دہلیزپرقدم رکھااللہ تعالیٰ نے مجھے حسن بھی دیاطاقت اورقوت بھی دی توپھرہوایوں کہ ایک رات میں گرمی کے موسم میں اپنے بالاخانے پرٹہلنے کے لیے رات کوگیاتھاتومیں نے کیادیکھاکہ میرے سامنے والے گھرکے بالاخانے پرایک خوبصورت لڑکی ٹہل رہی تھی اس کاچہرہ چاندمیں ایساچمکتانظرآیاکہ میں دل دے بیٹھامجھے اس سے پیا رہوگیامیں نے اس سے کہاکہ اے لڑکی میں تیرے قدموں میں دولت کاانبارلگادوں گا۔بس میں جوچاہتاہوں وہ توکرلےلڑکی نے میری ایک نہ سنی دن گزرتے گئے رات گزرتی گئی زندگی تمام ہوتی گئی حالانکہ یہ ہواکہ میں نے کوئی دن کسرنہ چھوڑی کوئی رات کسرنہ چھوڑی ملنے کی کوشش کرتادولت کی لالچ دیتامال کی لالچ دیتاہرچیز کی میں نے لالچ دی لیکن وہ لڑکی ٹس سے مس نہ ہوئی اس نے میری ایک نہ سنی ۔چنددنوں کے بعداس کیغریب گھرانے میں شادی ہوگئی۔اس کے تین بچے ہوگئے ایک وقت ایساآیاکہ ہمارے علاقے میں قحط سالی چھاگئی۔میرے والدنے مجھ سے کہاکہ بیٹے اس وقت غریب بھوکے مررہے ہیں تواناج اورکھانے پینے کی چیزیں غریبوں میں تقسیم کر۔میں بیٹھاہواتھااورلوگوں کوکھانے پینے کی چیزیں تقسیم کررہاتھاایسے میں میں نے دیکھاکہ جسے میں چاہتاتھاوہ لڑکی بھی قطارمیں کھڑی تھی۔میں نے اپنے نوکروں کوکہاکہ تم لوگوں کونمٹالومیں ابھی آتاہوں میں نے اشارہ کرکے اس لڑکی کواپنے پا س بلایااورپوچھاکہ اے لڑکی توکیوں آئی ہے۔اس نے کہاکہ اے نوجوان میں تین بچوں کی ماں ہومیں ان کی بھوک دیکھ نہیں سکتی میرے بچے بلک رہے ہیں تجھے معلوم ہے کہ ہرغریب اورمزدورامیروں کے دروازے پربھیک مانگ رہاہے۔میرے بچوں کاتڑپنامجھ سے دیکھانہیں گیا

میں تیرے درواز ےپرآگئی ہوں خدارامیری کچھ مددکردے۔اس نوجوان نے کہاکہ میرے د ل میں خیا ل آیاکہ آ ج یہ مجبورہوکرآئی ہے میں اس کی مجبوری کابھرپورفائدہ اٹھائوں گا۔میں نے کہاکہ اے لڑکی میں تیرے قدموں میں دولت کاانبارلگادوں گامیری ایک شرط ہے کہ تومیری اس خواہش کوپوراکردےجوپہلے دن میں نے رکھی تھی یعنی کہ اس نوجوان نے اس لڑکی کوزناکی دعوت دی۔ورنہ سن لے سب کوسب ملے گااورتجھے کچھ نہیں ملے گا۔اس لڑکی نے کہاکہ اللہ سے معافی مانگ لذت کے لیے گناہ مت کرلذت چلی جائے گی اورگناہ باقی رہے گااس نوجوان نے کہاکہ زناکریاپھرپلٹ جا۔وہ پلٹی اورجب وہ واپس مڑی توبچوں نے کہاکہ ماں بھوک لگی ہےاس نے تسلی دی پھربچوں کی تڑپ دیکھ نہ سکی اورپھرپلٹی پھرآئی توکہاکہ خداکے لیے رحم کر۔نوجوان نے کہاکہ میری خواہش پوری کرورنہ تیری مددنہیں ہوگی۔جب پھرتیسری بارلوٹی توبچوں نے کہاکہ ما ں یاتوہمارے لیے کھانے کاانتظام کریاپھرہماراگلہ گھونٹ دے ۔پھرا س نے سوچاکہ چلی جاتی ہوں زناکرلیتی ہوں پھرخداسے معافی مانگ لوں گی بچوں کی جان توبچ جائے گی پھروہ اس کے کمرے میں گئی اورکہاکہ خداکے لیے رحم کرنوجوان نے کہاکہ میں نے کہاکہ تومیری خواہش پوری کردے میں تیری خواہش پوری کردوں گاجب لڑکی کہ منہ سے نکلنے لگاکہ میں تیارہوں تواس کے دل اندرخوف خداپیداہوجاتاہے اوراس کے ذہن میں خیال آتاہے کہ رسول اللہ ؐ نے فرمایاکہ جواللہ کے ڈرسے گناہ چھوڑ دے اللہ تعالیٰ اس کوایسی جگہ سے روزی دیتاہے جس کااس کے وہم وگماں میں بھی نہیں ہوتااس نے کہاکہ اے نوجوان سن لے اپنے ایک ایک بچے کوتڑپ تڑپ کرمرتاتودیکھ لوں گی۔لیکن کبھی اپنے اللہ کی نافرمانی نہیں کروں گی ۔اوراب کی بارمیں واپس نہیں آئوں گی ۔گھرجاکربیٹوں سے کہاکہ صبرکروابھی کھاناآجائے گامصلیٰ بچھاکربیٹھ گئی اوراللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ اے اللہ تونے چونچ دی ہے تودانابھی توہی دے گا۔اے رب کریم میرے بچوں کے لیے کھانےکابندوبست کردے ابھی جملے مکمل نہیں ہوئے تھے کہ درواز ے پردستک ہوئی وہ نوجوان دروازے پرکھڑ اتھا۔ساتھ اس کے نوکربھی تھے لڑکی نے گرج کرپوچھاکہ اب کیوں آیاہے اس نوجوان نے کہاکہ مجھے معاف کردے۔جب توغریب ہوکراللہ سے اتناڈرتی ہے تومجھے مالدارہوکراللہ تعالیٰ سے کتناڈرناچاہیےاب میرادل بدل چکاہے اب توکیامیں کسی عورت کوبری نظرسے نہیں دیکھوں گامیری بہن لے اورمیری طرف سے یہ تحفہ قبول کرلے آج کے بعدمیں تجھے بہن کہتاہوں لڑکی نے کہاکہ رک جاپھرشکرکاسجدہ کیااوردعاکی اے اللہ اگریہ اپنے قول میں سچاہے تواس پردنیاکی اورجہنم کی آگ حرام کردےوہ نوجوان اپنے دوست سے کہتاہے کہ اللہ سے ڈرنے والی اس لڑکی کی دعاکااثرہے کہ میں دنیاکی آگ میں ہاتھ ڈالتاہوں توآگ میرے ہاتھ پراثرنہیں کرتی امیدہے کہ جہنم کی آگ بھی مجھ پراثرنہیں کرے گی۔

https://youtu.be/Wm8OnzVWuwE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, village, in, India, where, child, birth, considered, as, sin, and, women, not, allowed, to, give, birth, to, a, child, in, village, premises
Previous Post وہ گاؤں جہاں پر رہنے والے کسی بھی حاملہ خاتون کو بچہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں، بچہ پیدا کرنے کی خواہش ہو تو کیا کرنا پڑتا ہے؟ جان کر آپ کے بھی حیران رہ جائیں گے
Next Post خواب میں تین اشخاص کودیکھناگناہوں سے بچنے کی بشارت ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.