yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چلتی بس پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ،میرا تو انسانیت سے اعتبار ہی اٹھ گیا,

MH Kazmi October 21, 2017 1 min read
Story, created, in, a, Bus, going, from, Karachi, to , Multan
Share this:

Story, created, in, a, Bus, going, from, Karachi, to , Multanلاہورسے بس کراچی جارہی تھی جب بس سٹیشن سے چل پڑی توفرنٹ سیٹ پربیٹھے ایک بزرگ جوبہت اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے کھڑے ہوگئے اورباقی مسافروں سے مخاطب ہوکرکہامیرے بھائیواوربہنو،میں کوئی بھکاری یاگداگرنہیں ہوں اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی نعمتوں سے نوازاہے مگرمیری بیوی ایک موذی مرض سے اللہ کوپیاری ہوگئی ،کچھ دن گزرے اورمیری فیکٹری میں آگ لگ گئی میں درآمداوربرآمدکاکاروبارکرتاہوں میراتیارشدہ سارامال جل کرخاکسترہوگیا۔پھرکچھ مدت گزری کہ مجھے دل کادورہ پڑارشتہ داروں نے جب یہ محسوس کیاکہ اس کے برے دن آنے لگے انہوں نے ہم سے رابطہ منقطع کرلیا۔ڈاکٹروں نے میرے بچنے کی ضمانت کم ہی دی ہے میری یہ جوان بیٹی ہے اس کاکوئی وارث نہیں رہے گاکوئی اس کے دامن عصمت کوتاتارنہ کرے یہی غم زیادہ کھائے جارہاہے اوراس شخص کی ہچکی بندھ گئی یہ جوانسال لڑکی جوپاس میں بیٹھی تھی اٹھی اورباپ کوسہارادے کرسیٹ پربٹھادیا۔بس کی پچھلی سیٹ سے آدمی کھڑاہوگیااورکہنے لگا،میرے 2بیٹے ہیں ایک ڈاکٹرہے اس کانکاح ہوچکاہے اوردوسرایہ جواس شخص کے آگے بیٹھاہواہے ۔

New Trailer Launch

انجینئرہے اس کے لیے دلہن کی تلاش ہے ۔میں اس بزرگ سے درخواست کرتاہوں کہ یہ اپنی بیٹی کانکاح میرے اس بیٹے سے کردے میں وعدہ کرتاہوں کہ اس بچی کوکبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دوں گا۔لڑکاکھڑاہوگیااورکہاکہ مجھے رشتہ قبول ہے۔بس میں موجودایک مولوی صاحب کھڑے ہوکرکہنے لگے ’’یہ سفربہت مبارک سفرہے‘‘نکاح جیسامقدس عمل ہوجائے وہ بھی سفرمیں اس سے اچھی بات کیاہوگی؟؟اگرلوگوں کواعتراض نہ ہوتومیں نکاح پڑھادوں ’’سب کہنے لگے ‘‘ماشااللہ۔سبحا ن اللہ ۔الحمدللہ ۔وغیرہ وغیرہ‘‘اورمولوی صاحب نے نکاح پڑھادیا۔ایک اورصاحب کھڑے ہوگئے اورکہنے لگے ،میں چھٹی پہ جارہاتھااپنے گھروالوں کے لیے لڈولے کرمگراس مبارک عمل کودیکھ کرسمجھتاہوں کہ لڈوادھرہی تقسیم کردیں ۔دلہن کے باپ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا۔دلہن کے باپ نے ڈرائیورسے کہاڈرائیورمیاں 5منٹ کسی جگہ بس روک دیناتاکہ سب مل کرمنہ میٹھاکرلیں ،ڈرائیورنے کہاٹھیک ہے باباجی ۔مغرب کی نماز کے بعدجب اندھیراہونے لگاتولڑکی کے باپ نے ڈرائیورسے بس روکنے کوکہااورسب مسافرمل کرلڈوکھانے لگے ۔لڈوکھاتے ہی سب مسافرسوگئے ڈرائیوراورکنڈیکٹرجب نیندسے جاگے تواگلی صبح کے 8بجے تھے مگردلہن اوردولہاان کے دوباپ ،مولوی صاحب اورلڈوبانٹنے والابس سے غائب تھے اتناہی نہیں بلکہ کسی مسافرکے پاس گھڑی تھی نہ چین اورنہ ہی پیسے بلکہ کچھ بھی نہیں تھاان کویہ 6ممبرز کاگروپ مکمل طورپرلوٹ چکاتھا۔

https://youtu.be/Wm8OnzVWuwE

Why men face embarrassment from women

http://www.dailymotion.com/video/x65bo8a

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The passion of the Muslims of Kharagpur
Previous Post کھارگ پور کے مسلمانوں کا جذبہ
Next Post وہ گاؤں جہاں پر رہنے والے کسی بھی حاملہ خاتون کو بچہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں، بچہ پیدا کرنے کی خواہش ہو تو کیا کرنا پڑتا ہے؟ جان کر آپ کے بھی حیران رہ جائیں گے
A, village, in, India, where, child, birth, considered, as, sin, and, women, not, allowed, to, give, birth, to, a, child, in, village, premises

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.