yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیکے والا وزیر اعظم ۔۔۔!!! کل کے خطاب کے بعد لوگ میڈیکل سٹوروں پر جا کر کیا پوچھ رہے ہیں؟ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
A, PRIME, MINISTER, WITH, INJECTION, REHAM KHAN, MOCKING, IMRAN KHAN, THE, PRIME MINISTER
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے حوروں کے حوالے سے دئیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بھث چھیڑ دی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کامیاب نوجوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمپین کے دوران جب لفٹ سے گرا تو شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

 

ایسا انجیکشن لگایا کہ ہڈیاں ٹوٹنے کا درد بھول گیا اور وہاں پر کھڑی نرسیں حوریں لگنے لگیں۔وزیراعظم عمران خان جب بھی تقریر کریں تو ان کا کوئی نہ کوئی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتا ہے،جیسا کہ کچھ دن قبل انہوں نے بیان دیا تھا کہ ’سکون صرف قبر میں ہے۔اسی طرح اب ان کا ایک اور بیان خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ مجھے ڈاکٹر عاصم نے ایسا انجیکشن لگایا جس سے مجھے پاس کھڑی نرسیں بھی حوریں لگنے لگیں۔وزیراعظم کے اس بیان پر جہاں لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے وہیں کچھ ناقدین نے تنقید بھی کی۔ایک صارف نے کہا کہ وزیراعظم نے یہ بیان دے کر نرسوں کی توہین کی ہے،وہ ایک مقدس پیشے سے منسلک ہیں۔عمران خان کا یہ بیان نرسوں اور اس مقدس پیشہ کی توہین ہے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

ایک صارف نے کہا کہ اب پتا چلا کہ پاکستان کا اکیسواں وزیر اعظم پائیلٹ تھا اور22واں جہاز ہے۔

ایک صارف نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جسس شخص کو عثمان بزدار وسیم اکرم پلس لگنے لگ جائے اسے نرسیں حوریں ہی لگتی ہونگی

ایک صارف نے سوال کیا کہ خان صاحب حوروں والا ٹیکہ کہاں ملے گا

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل کی تقریر کے بعد میڈ یکل سٹورز پر ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ہر گاہک سٹور والے سے پوچھ رہا ہے جناب آپ کے پاس حوروں والا ٹیکا ہے؟۔

A, PRIME, MINISTER, WITH, INJECTION, REHAM KHAN, MOCKING, IMRAN KHAN, THE, PRIME MINISTER

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TO, ALLAH, WE, RETURN, AND, TO, ALLAH, WE, BELONG, PMLN, SENIOR, LEADER, DIED, TODAY
Previous Post انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! پاکستانی سیاست کا بڑا نام ، (ن) لیگ کے سینئر رہنماء انتقال کر گئے
Next Post ورلڈکپ :آسٹریلوی ہائی کمشنر کی پاکستانی وویمن ٹیم سےملاقات
AUSTRAILIAN, HIGH, COMMISSIONER, MEET, PAKISTANI, WOMEN, CRICKET, TEAM, ANNOUNCED, NEW, SERIES, BETWEEN, PAKISTAN, AND, AUSGRAILIA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.