yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نئے پاکستان کی وہ خاتون افسر جس نے لاہور کے علاقہ شاہ عالمی میں اندھیر مچائے رکھی ۔۔۔۔۔ محترمہ کے کارنامے آپ کو حیران کر دیں گے

MH Kazmi March 4, 2020March 4, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر سفید بالوں والے ایک شخص کی تصویر دیکھی تو علم ہوا کہ یہ تو ہمارے میاں محمد اظہر ہیں، ہمارے شہرکے سابق مئیر، صوبے کے سابق گورنر اور ایک وقت کے بڑے مجاہد جنہوں نے میاں نواز شریف کو ’ بادشاہ‘ اور ’ شہنشاہ‘ کے القابات دیتے ہوئے مہنگائی اور لیگی کارکنوں کو نامور کالم نگار نجم ولی خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظرانداز کرنے کے خلاف زبردست آواز بلند کی تھی ،اور ہاں شائد، وہ گفتگو میں تو بہت رواں نہیں تھے مگر ان کی پریس ریلیزوں میں کشمیر کا بھی ذکر ہوا کرتا تھا۔ بتانے والے بتاتے ہیں کہ کبھی میاں نواز شریف اور میاں محمد اظہر میں بہت دوستی بلکہ فرینک نیس ہوا کرتی تھی مگر پھر میاں نواز شریف بڑے آدمی بن گئے اور میاں اظہر اتنے بڑے نہ بن سکے۔ انہیں بتایا جا تا رہا کہ وہ بھی کچھ لوگوں کی مدد سے میاں نواز شریف کی طرح ہی بڑے آدمی بن سکتے ہیں۔ میاں اظہر نے پریس کانفرنسیںبھی کیں اور ورکرز کنونشن بھی اور پھر وہ وقت آیا کہ نواز شریف کے خلاف قائد اعظم کے نام کے ساتھ مسلم لیگ بن رہی تھی تو میاں اظہر کو اس کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔مجھے آج مال روڈ پر چڑیا گھر کے سامنے پانچ ستارہ ہوٹل کا وہ پرتکلف لنچ یاد ہے جس میں انہوں نے میرے اس سوال پر، کہ آپ جنرل پرویز مشرف کے لئے کیا کر سکتے ہیں، انہیں کیا پیش کش کر سکتے ہیں، کہا تھا کہ وہ ہی ہیں جو پرویز مشرف کے اقتدار کو جائزیت عطا کر سکتے ہیں اور پھر یوں ہوا کہ اس سے پہلے اجلاسوں میں اسی قسم کی کہی گئی باتیں اس وقت کی سیاست کے فیصلہ سازوں کو توہین آمیز لگیں ۔
نتیجہ یہ نکلا تھا کہ میاںاظہر شاہدرے اور شیخوپورے والے سائیڈ سے قومی اسمبلی کا الیکشن ڈرامائی انداز میںہار گئے ۔ مزے کی بات بتاو¿ں کہ ہم صحافیوں کو ان کے ہارنے کی خبریں مخصوص ذرائع سے دن کے وقت ہی ملنا شروع ہو گئی تھیں اور ہماری دن کی حیرانی شام کو یقین میں بدل گئی تھی۔میں ذاتی طور پر کہوں تو مجھے میاں اظہر برے نہیں لگتے حالانکہ وہ میرے ساتھ اپنے آپ کو اتنا ہی غیر آرام دہ محسوس کرتے تھے جتنے میاں نواز شریف آخر تک کرتے رہے۔ ان دونوں کا شکوہ ایک ہی تھا کہ مجھے سوال کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ میں یہ کہوں کہ مجھے میاں اظہر اس لئے اچھے لگتے تھے کہ وہ عوامی انداز میں بات کرتے تھے۔ وہ جب لاہور کے مئیر تھے تو انہوں نے تجاوزا ت کے خلاف تاریخی مہم چلائی تھی۔ میں گواہی دے سکتا ہوں کہ انہوں نے نواز شریف اور شہباز شریف کیا خو د اپنی سفارش بھی نہیں سنی تھی۔وہ سرکلر روڈ جہاں کی ایک ڈیڑھ لین میں گاڑی پر گاڑی چڑھی ہوتی ہے وہ اتنی کھلی ہو گئی تھی کہ وہاں سے ٹرک بھی گزر سکتے تھے، مسجد شہدا کے سامنے آئس کریم کی مشہور دکانوں کا صفایا،جہاں عمارتوںمیں سے گلی نکل آئی تھی اور پھر حکمرانوں کے ماما جی کی دکان والا معاملہ۔ میں عشروںسے شہر میں تجاوزات کے خلاف ایسی ہی مہم دیکھنا چاہتا ہوں مگر اس کے بعد ہر دور میںصرف مال بناو¿ مہم ہوتی ہے، ضلعی اور ٹاو¿ن انتظامیہ والے لاکھوںنہیں بلکہ کروڑوں کما کر گھر چلے جاتے ہیں جیسے ابھی حال ہی میں ایک خاتون افسر نے شاہ عالمی میں بالخصوص اور پورے شہر میں بالعموم اندھیر مچا دیا تھا۔ میاں اظہر نے بطور گورنر بھی کمال کیا تھا کہ لاہور نارووال سائیڈ پر جرائم پیشہ افراد کے ڈیروں کے خلاف زبردست کارروائی کروائی کہ ہمارے کامونکی کے سیاستدان دوست چیختے چنگاڑتے اس وقت کے درویش وزیراعلیٰ کے پاس پہنچ گئے ۔ درویش وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے شکایت کی کہ گورنر، وزیراعلیٰ کے اختیارات میں مداخلت کر رہا ہے اور وزیراعظم نے سختی سے مداخلت نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک بات جو میاں نواز شریف کو بہت بری لگی تھی وہ یہ تھی کہ جب انہیں برطرف کیا گیا تو میاں اظہر نے بطور گورنر پنجاب اپنا بکسہ اٹھایا اور گورنر ہاو¿س چھوڑ کر اپنے گھر آ گئے کہ ان کے خیال میں وفاداری یہی تھی مگر میاں نواز شریف کو یہ بات بہت بری لگی کہ بچپن کے دوست اجو نے لڑنے کے بجائے مورچہ خالی چھوڑ دیا۔ یاد آیا کہ ہر مشکل دور میں نواز لیگ چھوڑ جانے والے کامونکی کے اسی سیاستدان نے میاں اظہر کو بھی پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔میاں اظہر کے تین بڑے نعرے میں نے آپ کو بتا دئیے، پہلا نعرہ مہنگائی تھا اور کیا ستم ہے کہ آج ان کا بیرسٹر بیٹا پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتا ہے اور اس کے دور میںمہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ حماد اظہر کے پاس مکمل اختیارات نہیں ہیں بلکہ ایک موقعے پر ( شائد عمران خان کی خواہش پر بھی) انہیں مکمل وزیر بنانے کی تدبیر کی گئی مگر وہ چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی ناکام ہوگئی۔ دوسرا نعرہ کارکنوں کو اکاموڈیٹ کروانے کا تھا جس پر بہت سارے لیگی کارکنوں نے میاں اظہر کے گھر کا لان آباد کر دیا تھا مگر جب وہ خود پارٹی کے سربراہ بنے( اور چاہے وہ مختصر عرصے کے لئے ہی تھا) تو وہ اپنا ساتھ دینے والے کارکنوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیاں تو دور کی بات پارٹی اور بلدیاتی اداروں تک میںاکاموڈیٹ نہ کرواسکے۔ میں آج ان کے حلقے کے ’ شیر شاہدرہ‘ کو دیکھتا ہوں تو وہ دوبارہ حمزہ شہباز شریف کی پیشیوں پر نواز شریف اور شہباز شریف کے نعرے لگاتا ہوا نظر آتا ہے۔پھریوں ہوا کہ چودھری برادران نے ان سے زیادہ بہتر سیاست کی اور میاں اظہر قاف لیگ سے بھی آوٹ ہو گئے ۔ آج حماد اظہر پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر ہیں۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی جس یوتھ اور کلچر کی بات کرتی تھی حماد اس کی حقیقی تصویر ہے مگر کچھ عرصے سے لاہور کے تاجر عجیب وغریب باتیں بتاتے ہیں کہ یہ نوجوان ان کے مسائل حل کرنے کے بجائے صرف لارے لگاتا ہے، ڈنگ ٹپاو قسم کی باتیں کرتا ہے۔ میاں اظہر کی پریس ریلیزوں میں تیسرا نعرہ کشمیر کا ہوا کرتا تھا۔ وہ نواز شریف کے اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ تعلقات پر برہم نظر آتے تھے اور سمجھتے تھے کہ نواز شریف کشمیر کا سودا کرنے جا رہے ہیں مگر پھر وہ وقت آیا ہے کہ میاں اظہر حکمران جماعت کا حصہ ہیں اور مقبوضہ کشمیر کا سقوط ہوچکا ہے۔ ہم کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگا رہے ہیں اور دوسری طرف بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور اپنے آئین کی زنجیریں توڑتے ہوئے ، متنازعہ علاقے کا سٹیٹس ختم کرتے ہوئے، اپنا اٹوٹ انگ بنا لیا ہے۔

A LADY OFFICER IN LAHORE MISUSED THE ATHORTY AND SET AN EXAMPLE OF WORST GOVERNANCE IN FAMOUS SHAH ALMI BAZAR LAHORE.jpg
Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شبر زیدی کی واپسی ناممکن۔۔! ہارون اختر کی شمولیت مشکوک۔۔۔ایف بی آر کے عہدے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے پاس اگلا آپشن یہ ہے کہ۔۔۔سینئر صحافی انصار عباسی نے کپتان کو کارآمد مشورے سے نواز دیا
Next Post شرم تو جیسے سو ہی گئی۔۔!! پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.