yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

دنیا کے خوبصورت ترین گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا میچ محمد علی سدپارہ کے نام،

MH Kazmi February 19, 2021February 19, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کے خوبصورت ترین قرار دیئے گئے گوادر انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے جمعہ کو نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر سمیت شوبز سٹارز اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ میچ گوادر ڈولفنز اور شوبز شارکس کے درمیان منعقد ہوا جس میں ڈولفنز کی قیادت وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور شوبز ٹیم کی قیادت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کی۔ برٹش ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی زیر نگرانی ہونے والے ٹاس میں گوادر ڈولفنز نے سکہ اپنے حق میں پلٹتے دیکھ کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ شوبز اسٹارز کی ٹیم میں فخر عالم، فیصل قریشی، علی ظفر، اعجاز اسلم، شہزاد رائے، سمیع خان اور علی سفینہ سمیت دیگر شامل تھے۔ اس میچ کو مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام کردیا گیا جو سردیوں میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہو گئے تھے اور گزشتہ روز ہی انہیں مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن میچ کے دوران انتہائی متحرک نظر آئے اور ٹاس سمیت مختلف مواقعوں پر اردو میں گفتگو کی جس نے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔ انہوں نے میچ کے ٹاس کی نگرانی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا اور کہا کہ شاید اس سے خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ پوری دنیا میں نہیں۔ انہوں نے اردو زبان میں ریکارڈ کرائے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں کیونکہ ہمارے کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔ کرسچن ٹرنر نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ پوری دنیا میں سب سے خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ ہے اور مجھے امید ہے کہ شاید ایک دن انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم یہاں کھیلے، یو کے-پاک دوستی زندہ باد۔ میچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے معروف کوہ پیما کے بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی۔ میچ کے دوران وزارت سمندر پار پاکستانی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خوبصورت تصاویر پوسٹ کی جاتی رہیں۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی چند ہفتوں قبل گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورت کی تعریف کی تھی اور شائقین کرکٹ سے کہا تھا کہ وہ انہیں اس سے زیادہ خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم دکھائیں۔ وزیر فواد چوہدری نے گوادر اسٹیڈیم کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوادر اسٹیڈیم کا گراؤنڈ اور پیچ بہت خوبصورت ہے، جو دکھتا ہے وہ بکتاہے، ہمیں اپنی چیزوں کو کامیاب بنانا ہے تواسے شوکیز کرنا ہوگا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی ٹیموں کو گوادر آنا چاہئے، گوادرمیں ہمیں باہر سے انویسٹمنٹ بڑھانی ہے تاکہ اس کواٹھاسکیں، گوادر اسٹیڈیم میں میچ کھیلنا کا مقصد عوام کے سامنے اس کی خوبصورتی لانا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچز بھی کھیلیں جائیں گے۔ میچ میں شوبز شارکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے اور ڈولفنز کو فتح کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا۔ شارکس کے کپتان وسیم خان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 44رنز بنائے جبکہ عمر بیگ نے 34 رنز کی اننگز کھیلی، وفاقی وزیرعلی زیدی دو وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے۔ ‘سوپر ہے پاکستان’ کرکٹ کپ کے میچ میں گوادر ڈولفنز کی ٹیم ہدف کا تعاقب نہ کر سکی اور شارکس نے 12رنز سے فتح اپنے نام کر لی۔ گوادر اسٹیڈیم کی میچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور یہ ٹوئٹر پر دوسرا بہترین ٹرینڈ رہا۔

Ziyadah khubsurat cricket ground pura dunya min hein ?#CricketAtGwadar cc @TheRealPCB @sayedzbukhari pic.twitter.com/rzqESTfqjX

— Christian Turner (@CTurnerFCDO) February 19, 2021

Ye hum hain
Ye humara toss hai
Aur yahan cricket ho rahi hai 🏏

SAPM @sayedzbukhari wins the toss @CTurnerFCDO @TheRealPCB @falamb3 @AliZafarsays #CricketAtGwadar pic.twitter.com/AoKymgHc4E

— Ministry of Overseas Pakistanis & HRD (@mophrd) February 19, 2021

FIRST, EVER, CRICKET, MATCH, AT, GAWADAR, CRICKET, STADIUM, BRITISH, HIGH COMMISSIONER, TOSSED, AT, HISTORIC, MATCH
FIRST, EVER, CRICKET, MATCH, ON, GAWADR, CRICKET, STADIUM, WORLD’S, MOST, BEAUTIFUL

 

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کیلئے مذاکرات کا حامی اور تعلیم اور تعمیر وترقی پر سرمایہ کاری کوا خواہاں ہے، وزیرخارجہ سے احمد ولی مسعود سے ملاقات،
Next Post اقوام متحدہ کے ماہرین سمیت سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، خصوصی حیثیت کے خاتمے پر سوالات پر بھارت سٹپٹا گیا

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.