yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

MH Kazmi December 17, 2016 1 min read
Interesting Rituals in some countries at the new year
Share this:
Interesting Rituals in some countries at the new year
Interesting Rituals in some countries at the new year

لندن: نئے سال کا سورج زمین پر نئی امنگوں اور جذبات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کی اکثریت نئے سال کی منصوبہ بندی کرتی ہے لیکن دنیا بھر میں کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں نئے سال سے جڑی کچھ رسومات اور توہمات پر بھی عمل کیا جاتا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں ترقی یافتہ ممالک بھی شامل ہیں۔

ایکواڈور: پتلا نذر آتش

ایکواڈور کے لوگ نئے سال کی رات کی درمیانی پہر اپنے گھروں سے نکل آتے ہیں اور ایک پتلے کو آگ لگاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح گزشتہ سال کی ساری تلخ یادیں اور نئے سال کے آسیب جل کر ختم ہوجاتے ہیں۔

لاطینی امریکا: خالی سوٹ کیس

لاطینی امریکا کے کئی ممالک میں نئے سال کی رات کو لوگ گھر کے کونے یا دروازے پر خالی سوٹ کیس رکھ دیتے ہیں۔ بعض دفعہ سوٹ کیس کو گھر میں گھمایا بھی جاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ نئے سال پر سفر اور رزق کے مواقع ملیں گے۔

Interesting Rituals in some countries at the new year
Interesting Rituals in some countries at the new year

burning-1481912930 china-1481912922 dishes-1481912933 empty-1481912929 food-1481912916 furniture-1481913168 grapes-1481912927 makai-1481912926 whiteflower-1481912918اسپین:نئے سال کی رات 12 انگور کھائے جاتے ہیں

اسپین اور لاطینی امریکا کے بعض مقامات پر لوگ اس وقت تک انگور کھاتے رہتے ہیں یہاں تک کہ جب گھڑی یکم جنوری کو ظاہر کرتی ہے۔ بعض لوگ نیا سال شروع ہونے سے 12 گھنٹے میں ہر گھنٹے ایک انگور کھاتے ہیں تاکہ اگلے 12 ماہ خوراک اور خوشبختی ان کے ساتھ شامل رہے۔

بیلاروس: مرغ سے شادی کی پیشگوئی

بیلاروس میں کنواری لڑکیاں ایک دائرے میں بیٹھ جاتی ہیں اور ہر لڑکی اپنے سامنے مکئی کے کچھ دانوں کا ڈھیر بناتی ہے۔ اس کے بعد ایک مرغ کو دائرے میں لایا جاتا ہے اور جس لڑکی کے سامنے سے وہ مکئی چگتا ہے اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سال وہ دُلہن بن جائے گی۔

چین: گھر کی انوکھی صفائی

نئے چینی سال کو ’’جشنِ بہاراں‘‘ بھی کہا جاتا ہے تو جو شمسی اور قمری کیلنڈر کے لحاظ سے ہوتا ہے۔ اس کی تقاریب جنوری کے آخر اور فروری کے وسط کسی موقع پر شروع ہوتی ہیں۔ اس کے لیے چینی دیوار کے اوپری حصے سے لے کر نیچے تک گھر کو صاف کرتے ہیں لیکن جمع ہونے والی گرد کو گھر کے پچھلے دروازے سے باہر پھینکا جاتا ہے۔

ڈنمارک : ٹوٹے برتن پڑوس کے گھر پر

ڈنمارک میں نئے سال کے موقع پر پڑوسی باہمی رضامندی سے ایک دوسرے کے گھر ٹوٹی ہوئی پلیٹیں اور برتن پھینکتے ہیں۔ اس کا مقصد بھی خوش بختی ہوتا ہے۔

رومانیہ: ریچھ کی کھال میں رقص

رومانیہ کے دیہاتوں میں لوگ ریچھوں کی کھال پہن کر رقص کرتے ہیں تاکہ بد بختی اور نحوست دور بھاگ جائے۔ یہ رسم ہر سال کرسمس اور نئے سال کے درمیان کسی وقت کی جاتی ہے۔

جنوبی افریقہ: فرنیچر کھڑکی سے باہر

جوہانسبرگ میں ہر سال لوگ اپنا فرنیچر گھر سے باہر پھینک دیتے ہیں۔ خاص طور پر ہل برو کے لوگ کئی منزل کی بلندی سے بھی فرنیچر کو نیچے پھینک دیتے ہیں۔ اس سے کئی لوگ زخمی ہوتے ہیں اور ہرسال پولیس اور امدادی اداروں کو طلب کرنا پڑتا ہے۔

ایسٹونیا: 7 مرتبہ کھانا

ایسٹونیا والے سال کے آخری دن ایک دو مرتبہ نہیں بلکہ 7 سے 12 مرتبہ کھانا کھاتے ہیں اگرچہ تھوڑا تھوڑا ہی سہی۔ اس کا مطلب ہے کہ پورے سال رزق کی فراوانی رہے گی اور خوشحالی آئے گی۔

برازیل: سمندر میں سفید پھول اور تحفے

بہت سے برازیلیوں کا عقیدہ ہے کہ اگر سمندر کی ایک فرضی دیوی ’’یمانجہ‘‘ کو تحفے دیئے جائیں تو زندگی میں خوشی اور فارغ البالی آتی ہے۔ اس کے لیے کئی برازیلی باشندے ریوڈی جنیرو کے ایک ایک ساحل پر جاکر سفید پھول اور تحفے سمندر کی نذر کرتے ہیں۔ کچھ لوگ سمندر کے پاس جاکر 77  لہروں کو چھلانگ لگا کر عبور کرتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nisar has begun consultations with experts on the report of the Commission Quetta
Previous Post نثار نے سانحہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پرماہرین سے مشاورت شروع کردی
Next Post سفارت خانہ پاکستان پیرس میں کرسمس کے حوالے سے طعام کا اہتمام

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.