yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

MH Kazmi October 4, 2020October 4, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس دنیا بھر میں سربراہان مملکت سمیت سیاسی راہنمائوں اور اہم شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہیں۔صدر ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ دو اکتوبر کو مثبت آیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا بھی کرونا ٹیسٹ پازیٹو نکلا تھا۔ صدر ٹرمپ کی عمر 74 سال ہے۔ ماہرین کے مطابق اس عمر کے افراد کے لیے کرونا سے متعلق پیچیدگیوں کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔اس سے قبل برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے دنیا کے پہلے نمایاں رہنما تھے۔ جنہیں اس حوالے سے تنقید کا سامنا رہا کہ انہوں نے اس مہلک وبا کو اہمیت نہیں دی تھی۔ بورس جانسن کے علاوہ برطانویہ کے پرنس چارلس کا بھی رواں سال مارچ میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، لیکن خوش قسمتی سے ان کے اندر وبا کی علامتیں معمولی معمولی نوعیت کی تھیں۔اس کے علاوہ جو سربراہان مملکت کورونا وائرس کا شکار ہوئے ان میں لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کے صدر جائر بولسونارو میں جولائی کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔ہنڈوراس کے صدر جوآن اورلینڈو ہرنینڈز نے رواں سال جون میں اعلان کیا کہ انہیں کرونا وائرس لاحق ہو گیا ہے۔بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے، جنہوں نے کرونا وائرس سے متعلق خدشات کو ایک ذہنی مرض قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تھا اور صحت مند رہنے کے لیے ‘واڈکا’ کے استعمال کی تجویز دی تھی۔جولائی میں انہوں نے بتایا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، تاہم ان میں کسی طرح کی علامات موجود نہیں ہیں۔مغربی یورپ کے ملک موناکو کے محل نے رواں سال مارچ میں بتایا کہ بحیرہ روم میں واقع اس چھوٹی سی ریاست کے سربراہ پرنس البرٹ ای کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم ان کی صحت کی صورت حال زیادہ پریشان کن نہیں ہے۔گوئٹے مالا کے صدر الجندرا گائماتی نے ستمبر میں اعلان کیا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔

world, leaders, who, effected, by, corona virus, members,of, corona, club, from, start, to, end

تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کے اندر مرض کی علامات کی نوعیت بہت معمولی ہے۔ انہوں نے گھر سے کام کرنے کا اعلان کیا۔بولیویا کی عبوری صدر جینین انیز جولائی میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلی گئی تھیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ بہتر محسوس کر رہی ہیں۔ڈومینین ری پبلک کے نو منتخب صدر جسٹن ابیندڈر بھی کرونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد اب صحت یاب ہو چکے ہیں۔ مغربی افریقہ کے ملک گنی بساؤ کے وزیر اعظم نونو گومز نابیام میں اس سال اپریل میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔انہیں وائرس اپنی انتخابی مہم کے دوران لگا تھا۔ جس کی وجہ سے انہیں اس سال جولائی میں ہونے والے انتخابات سے قبل کئی ہفتوں تک قرنطینہ میں رہنا پڑا تھا۔ان عالمی رہنماؤں کے علاوہ متعدد ممالک کے دیگر مقامی رہنما بھی اس عالمی وبا کے شکنجے میں آنے سے خود کو نہیں بچا سکے۔ان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کے علاوہ متعدد پارلیمنٹرینز اور سینیٹرز کورونا وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔جبکہ مشرق وسطی میں ایران کرونا وائرس کا گڑھ بنا رہا ہے اور وہاں ابھی تک اس وبا کے پھیلاؤ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ ایران کی حکمران جماعت کے متعدد چوٹی کے عہدیداروں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ چکا ہے۔ ان عہدیداروں میں سینئر وائس پریذیڈنٹ اسحٰق جہانگیری اور نائب صدر معصومہ ابتکار شامل ہیں۔ کابینہ کے دیگر کئی اراکین بھی کرونا کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ بھارت کے 71 سالہ نائب صدر وینکیا نائیڈو میں حال ہی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اس کے علاوہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی کابینہ کے اہم رکن اور وزیرِ داخلہ امیت شاہ بھی وبا کی وجہ سے گزشتہ ماہ اسپتال میں داخل رہے۔ تاہم اب وہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ علاوہ ازیں جونیئر ریلوے وزیر سریش انگاڑی گزشتہ ہفتے کرونا وبا کی وجہ سے دنیا سے چل بسے تھے۔اسرائیل کے وزیرِ صحت یاکوف نوچ لٹز مین کا اپریل میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔اس کے علاوہ یروشلم سے متعلق امور کے وزیر رفی پیرٹز کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا۔جنوبی افریقہ کے وزیرِ دفاع نوزیووے ماپسیا نقاکولا، قدرتی وسائل اور توانائی کے وزیر گویڈے منتاشے اور افرادی قوت کے وزیر تلاس نکسیسی بھی جولائی میں اس وقت کرونا وائرس کا شکار ہوئے۔ جب وہاں جون اور جولائی کے مہینوں میں وائرس کا پھیلاؤ اپنے عروج پر تھا۔سوڈان کے نائب صدر ریک ماشر بھی کابینہ کے متعدد وزرا کے ساتھ وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔اس مہلک وائرس سے گیمبیا کے نائب صدر اساتو طورے بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ ان کے علاوہ وزیر خزانہ، وزیر توانائی اور وزیر زراعت بھی عالمی وبا کی لپیٹ میں آنے والوں میں شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بہتر محسوس کر رہا ہوں، بہت جلد واپس آؤں گا: صدر ٹرمپ
Next Post جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.