yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی

MH Kazmi February 15, 2020 1 min read
RAID, ON, HOUSE, LADY, AND, MAN, ARRESTED, IN, SHAMEFUL, CONDITION
Share this:

رائے پور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کوربا کے علاقے بالکو نگر میں ایک خاتون کے بارے میں کچھ عرصے سے شکایات موصول ہورہی تھیں کہ وہ نہ صرف خود جسم فروشی میں ملوث ہے بلکہ

ایک اور کرکٹر بھارتی حسینہ کی زُلفوں کو اسیر ہوگیا۔۔۔!!! فلم باہو بلی سے شہرت حاصل کرنے والی ’ انوشکا شیٹی ‘ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ خبر بریک

باہر سے لڑکیاں بلا کر ان سے بھی جسم فروشی کراتی ہے۔ پولیس نے خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا اور اپنے ایک مخبر کو گاہک کے بھیس میں اس کے پاس بھیجا، دونوں کے بیچ 700 روپے میں سودا طے پایا جس کی اطلاع اعلیٰ افسران کو کردی گئی حکامِ بالا کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد پولیس نے چھاپہ مارا تو خاتون ایک اور آدمی کے ساتھ رنگ رلیوں میں مصروف تھی، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا، پولیس کو گھر سے قابل اعتراض سامان بھی ملا ہے۔ دوران تفتیش یہ انکشاف بھی ہوا کہ خاتون سرکاری ملازمت کرتی ہے ، پولیس نے جسم فروش خاتون کے جسمانی ریمانڈ کی کارروائی شروع کردی ہے۔

جدہ میں ایک بچی سے بدکاری کرنے والے تین لوگوں کا انجام👆🏻، پوراشہرلرزہ براندم

 

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق4 افراد نے ایم بی اے کی طالبہ کو اغواء کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں خواتین سے زیادتی کے ایسے ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جو ناقابلِ بیان ہوتے ہیں۔ بھارتی کی ریاست اترپردیش کے ڈسٹرکٹ بلندشہر میں ایم بی اے کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔اجتماعی زیادتی میں ملوث چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ طالبہ کو کالج سے واپسی پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، گھر دیر سے پہنچنے پر اہلخانہ کو فکر لاحق ہوئی جس کے باعث انہوں نے پولیس سے رابطہ کیا۔ پولیس نے اہلخانہ کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے لڑکی کی تلاش شروع کردی ۔ بعدازاں پولیس نے لڑکی کے موبائل فون کو ٹریس کرتے ہوئے بلند شہر کے علاقے سیان سے بازیاب کرالیا۔ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس تجویر سنگھ نے موقف اختیار کیا ہے کہ زیادتی کرنے والے لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاتاہم تحقیقات جاری ہیں۔

RAID, ON, HOUSE, LADY, AND, MAN, ARRESTED, IN, SHAMEFUL, CONDITION

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFTER, FEW, HOURS, OF, PAKISTAN, AND, TURKEY, JOINT, PROJECTS, START, NEWS, OF, DIFFERENCES, BETWEEN, BOTH, COUNTRIES, CAME, IN
Previous Post بریکنگ نیوز: طیب اردگان کے دورے کے چند گھنٹوں بعد پاکستان اور ترکی کے درمیان اختلافات کی خبریں ۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے ؟ حیران کن حقائق سامنے آگئے
Next Post پشاور : بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کر دیا ، وجہ انتہائی عجیب اور شرمناک
WIFE, KILLED, HUSBAND, IN, PESHAWAR, ON, RAPING, DAUGHTERS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.