counter easy hit

ایک اور کرکٹر بھارتی حسینہ کی زُلفوں کو اسیر ہوگیا۔۔۔!!! فلم باہو بلی سے شہرت حاصل کرنے والی ’ انوشکا شیٹی ‘ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ خبر بریک

ممبئی ( ویب ڈیسک) باہو بلی فلم سے شہرت کی بُلندیوں کو چھونے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن مداح یہ جان کر حیرت میں ڈوب گئے ہیں کہ انہوں شادی کا فیصلہ ایک کرکٹر سے کیا ہے۔ ببھارتی ذرائع

ذوالفقار علی بھٹو کو دفنانے سے پہلے انکی قبر میں چونا کس مقصد کے لیے ڈالا گیا تھا ؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

ابلاغ کے مطابق انوشکا شیٹی کی شادی شمالی ہندوستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر سے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکاراؤں کی بھارتی کرکٹرز سے شادی کوئی انوکھی بات نہیں ، اس سے پہلے بھی بہت سی بھارتی اداکارائیں اپنا جیون ساتھی بھارتی کرکٹرز کو بنا بیٹھی ہیں اور اپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہی ہیں ان میں سے سب سے کامیاب شادی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی جا رہی ہے۔ تاہم اب باہو بلی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی بھارتی کرکٹر سے شادی کرنے جا رہی ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بھارتی کرکٹر کا تعلق شمالی ہندوستان سے ہے، انوشکا شیٹی اور ان کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات تھے، تاہم اب جا کر دونوں نے باقاعدہ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جسے بہت جلد مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے ابھی تک اس بھارتی کرکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن شوبز رپورٹروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انوشکا شیٹی یہ کہہ چکی ہیں کہ وہ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ بہت جلد آپ لوگوں کو بتا دونگی ۔

سہاگ رات : کیا ہوتا ہے اور کیا ہونا ہونا چاہیے ؟ ایسی باتیں جو آپ کی زندگی خراب ہونے سے بچا سکتی ہیں ؟ لاہور کی مشہور خاتون ڈاکٹر کی تجاویز پر مبنی بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

ANOTHER, PAKISTANI, CRICKETER, GETTING, MARRIED, TO, INDIAN, BEAUTY, QUEEN ANOTHER, PAKISTANI, CRICKETER, GETTING, MARRIED, TO, INDIAN, BEAUTY, QUEEN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website