counter easy hit

جدہ میں ایک بچی سے بدکاری کرنے والے تین لوگوں کا انجام👆🏻، پوراشہرلرزہ براندم

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی سزائوں اورپاکستان میں اسلامی قانون لانے کیلئے تو ہم ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں مگر اسے قائم کرنے کیلئے جو سنجیدگی اور جو ایمانداری ضروری ہے وہ پاکستانی پارلیمان کے ممبران میں خال خال ہی نظر آتا ہے۔

زیرنظر ویڈیو جدہ کی ہے جہاں کم سن بچی کا ریپ کرنے والے مجرم کو ایسی سزا دی گئی کہ دیکھنے والوں پرلرزہ طاری ہوگیا۔ پاکستانی ممبران پارلیمان کیلئے سوچنے کی بات ہے کہ یہ لوگ بھی بند جیلوں میں سزائے موت دے سکتے ہیں لیکن یہ جانتے ہیں کہ اس طرح مجرم تو مر جاتا ہے، جرم نہیں مرتا۔ جرم تبھی کم ہوتا ہے جب لوگ سزا کو دیکھتے ہیں اور کانپ جاتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website