yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جنرل قاسمی کا قتل : ایران انتقام تو ضرور لے گا مگر کس سے ؟ یہ تحریر آپ کو حیران و پریشان کردے گی

MH Kazmi January 6, 2020 1 min read
MARTYRDOM, OF, GEN SULAIMANI, IRAN, WILL, TAKE, THE, REVENGE, A, MOVE, THAT, WILL, LET, YOU, WORRY
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) امریکہ نے بغداد میں ایران کی دوسری طاقتور ترین شخصیت جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرکے مشرق وسطی میں اپنی تھانیداری کو تسلیم کرانے کی جو سعی کی ہے وہ تیسری عالمی جنگ کی بنیاد رکھنے کا الارم ہے، مشرق وسطی میں لگی ہوئی آگ کو بھڑکنے سے اب روکنا ممکن نہیں رہا،

یہ تو صدقے میں ایسے ہی چلا گیا۔۔۔ شیخ رشید کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ وسیم بادامی کے لائیو پروگرام میں حقیقت سے پردہ اٹھا دیا گیا

 

نامور کالم نگار خاور نعیم ہاشمی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ بے شک اس وقت ایران معاشی زبوں حالی کا شکار ہے لیکن آیت اللہ خامنہ ای کا یہ بیان کہ،،، بدلہ لیا جائے گا،، محض دھمکی کے زمرے میں نہیں لیا جانا چاہئیے، امریکہ نے خود کو ہی نہیں پورے عالم کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے، اب خلیجی جنگ کا پارٹ ٹو شروع ہو چکا ہے، امریکی اب تک اپنی اس ہزیمت کو نہیں بھول سکے جب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ان کی ایک بڑی فوجی چھاونی کو خود کش بمباروں نے ٹرک بمباروں کے ذریعے اڑا دیا تھا جس کے نتیجے میں300سے زیادہ امریکی فوجی اور افسران مارے گئے تھے،جنرل قاسم سلیمانی کو یہ جاننے کے باوجود قتل کیا گیا کہ ایرانی ایک منتقم مزاج قوم ہیں، امریکہ جانتا ہے کہ اگر اس نے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرکے بدلہ لیا ہے تو وہ یہ بھی بخوبی سمجھتا ہے کہ اب ایران بھی خاموش نہیں رہے گا، کیونکہ جنگ کا بنیادی اصول بھی یہی ہے۔آج عراق لبنان بن چکا ہے، بغداد پاؤڈر کیک بن چکا ہے، بارود میں لپٹے بغدادکو ہم ایک ایسے خطرناک بم سے تشبیہ دے سکتے ہیں جو پوری دنیا کے آدھے انسان آن کی آن میں ختم کر سکتا ہے،وہ تمام مسلمان ممالک جنہیں امریکہ نیست و نابود کر چکا ہے ،ان ممالک میں اب امریکی فوجوں کی موجودگی شاید ممکن نہ رہ سکے، اس امر میں بھی کوئی شائبہ نہیں کہ مشرق وسطی میں ایرانی مداخلت امریکہ کے عرب حواریوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتی، اپنے ان حلیفوں کی واشنگٹن کو مکمل حمایت حاصل ہے،

کل سے شروع ہونے والا نیا ہفتہ پوری دنیا کے لئے بہت اہم بن چکا ہے،صرف مشرق وسطی ہی نہیں پوری دنیا کے لئے فیصلہ کن ہفتہ، یہ نیا ہفتہ ڈونلڈ ٹرمپ کی قسمت کا تعین بھی کر سکتا ہے، سعودی عرب پر ایران کے حملے کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا، جنگ کتنی بھی محدود ہو یا لا محدود ، پاکستان کو دونوں صورتوں میں کئی امتحانات سے گزرنا پڑ سکتا ہے امریکہ جنرل قاسم سلیمانی کی جان لے کر مطمئن نہیں ہوا، چند گھنٹوں بعد بغداد میں ہی ایک اور حملہ کرکے شیعہ بریگیڈ کے اہم راہنما کو بھی جاں بحق کر دیا گیا، مطلب صاف ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جانب سے کسی بھی قسم کے جواب کی کوئی پروا نہیں،امریکہ اور روس نے بغداد میں امریکی کارروائیوں پر تنقید تو کی ہے لیکن یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اگر ایران نے واقعی کوئی بڑا جوابی حملہ کر دیا تو چین اور روس کہاں کھڑے ہوں گے؟ کیونکہ وہ وقت تماشہ دیکھنے کا وقت نہیں ہوگا، ایران تو پتہ نہیں کس حکمت عملی سے کیسی جوابی کارروائی کرے گا، امریکہ کی پیش بندیاں سامنے آ گئی ہیں۔اس کے باوجود کہ واشنگٹن نے موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان کے لئے فوجی تربیتی پروگرام بحال کر دیا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ہماری سیاسی اور فوجی قیادت کسی ،، مہم جوئی،، کا حصہ نہیں بنے گی، ہاں، یہ درست ہے کہ ایران کے خلاف جاری مہم جوئی میں واشنگٹن کو ہمارے اڈوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے مگر آج ہماری فوجی کمان کسی ضیاء الحق کے ہاتھوں میں ہے

اور نہ ہی عمران خان کسی ڈکٹیٹر کا نام ہے، پاکستان کے لئے مشکل وقت ضرور ہے لیکن موجودہ فوجی قیادت ہرمشکل سے نبرد آزما ہونے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، اب ہم کسی سامراج کا آلہ کار بننے کے متحمل ہو ہی نہیں سکتے ٭٭٭٭٭ پچھلے کالم میں ہم نے موجودہ دور کی صحافت اور صحافیوں کے بارے میں چند حقائق آپ کے سامنے رکھے تھے، شعبہ صحافت کی موجودہ زبوں حالی کا ایک وسیع تر تلخ ماضی ہے، جس پر احفاظ الرحمان کی،،، سب سے بڑی جنگ،، سمیت بہت سی کتابیں بھی لکھی جا چکی ہیں، اگر وزیر اعظم جناب عمران خان واقعی صحافت کی سمت درست کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں صحافت کی تاریخ پر لکھی جانے والی کم از کم دو کتابیں نصاب کا حصہ بننی چاہئیں تاکہ صحافت میں داخل ہونے والے بچے سچ اور جھوٹ کا ادراک حاصل کرکے اپنے فرائض انجام دے سکیں اور،،، دکاندار صحافیوں،، کے چنگل سے بچ سکیں،، بے شک سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، ماضی میں بھی اور آج بھی صحافیوں کے مخصوص ٹولوں کو سیاست دان ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لئے استعمال کرتے رہے ہیں، سیاستدانوں اور بعض اداروں نے مخالفین کو کچلنے کے لئے ،،، کرائے کے گوریلے،، بھی صحافی اداروں کے اندر پہنچائے،صحافت میں ان کالی بھیڑوں کو ہر دور میں حکمرانوں اور حکمران طبقات نے استعمال کیا، صحافت میں باقاعدہ کرپشن کا آغاز ایوب خان کے دور میں شروع ہوا، اس دور کے آزاد اخبارات اور جرائد کو قومی تحویل میں لے لیا گیا اور انہیں کنٹرول کرنے کے لئے سرکار کی سرپرستی میں نیشنل پریس ٹرسٹ قائم کیا گیا،

اس اقدام کا مقصد پریس پر تسلط حاصل کرنا، عوام سے حقائق چھپانا، حکومت کی جعلی کارکردگیوں کو اجاگر کرنا،محالف سیاستدانوں کی کردار کشی کرنا تھا، نیشنل پریس ٹرسٹ کا قیام پاکستان میں آزادی صحافت پر پہلا سب سے بڑا حملہ تھا، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آزادی صحافت کے دشمن موجودہ حکومت میں بھی موجود ہیں اور وزیر اعظم کو ایوب خانی اقدامات دہرانے کے لئے اکساتے رہتے ہیں، ایوب خان کے زمانے میں ہی پریس ایڈوائس اور در پردہ سنسر شپ متعارف کرایا گیا تھا جب محترمہ فاطمہ جناح ایوب خان کے خلاف انتخابی میدان میں اتری تھیں تو مقبوضہ پریس کی مدد سے ہی قائد اعظم کی قابل احترام ہمشیرہ کی کردار کشی کی گئی تھی، یہ مقبوضہ پریس ہی کا کمال تھا کہ جب فال آف ڈھاکہ ہو رہا تھا تو مغربی پاکستان کے اخبارات میں،،، سب اچھا ہے،، لکھا جا رہا تھا، مغربی پاکستان کے عوام کو پاکستان کے دو لخت ہوجانے کی خبر سب سے پہلے بی بی سی نے سنائی تھی، ہم ابھی محترمہ فاطمہ جناح کا ذکر کر رہے تھے، یہ سو فیصد شک ہے کہ وہ ایوب خان کے خلاف الیکشن جیت چکی تھیں لیکن مقبوضہ پریس نے ان کی فتح کو شکست فاش میں بدل دیا تھا۔ جبر و استبداد اور ابتلاء کے اس صحافتی دور میں بالآخر محب وطن اور عوام دوست صحافیوں کا ایک گروپ ہی میدان میں اترا تھا، یہ صحافی قوم پرست بھی تھے اور ترقی پسند بھی، ایوب خان کی آمریت کو سب سے پہلے بھٹو نے نہیں صحافیوں کی ٹریڈ یونین قیادت نے ہی للکارا تھا، جب صحافیوں نے ایوب خانی آمریت کے خلاف عملی جدوجہد شروع کردی تو اس کے خلاف گماشتہ صحافیوں کو استعمال کیا گیا، پاکٹ یونینز،، بنانے کا سلسلہ بھی اسی دور میں شروع ہوا جو ضیاء الحق دور میں اپنے عروج تک پہنچا، صحافیوں کی اس پہلی بڑی جنگ کو ناکام بنانے کے لئے ریاستی اداروں کو استعمال کیا گیا، کالے قوانین استعمال کئے گئے- گماشتہ صحافیوں کے مالدار بن جانے کا سلسلہ ایوب خان دور میں شروع ہوا اور کرائے کے اس قسم کے گوریلا صحافی آج ایک بڑے قبیلے کی شکل اختیار کر چکے ہیں، اس قبیلے کو سب سے زیادہ مالی فوائد نواز شریف کے ادوار میں حاصل ہوئے، صحافتی کرپشن نے آج باقاعدہ پروفیشن کی شکل اختیار کر لی ہے، پیسہ پھینکو تماشہ دیکھو۔(ش س م)

MARTYRDOM, OF, GEN SULAIMANI, IRAN, WILL, TAKE, THE, REVENGE, A, MOVE, THAT, WILL, LET, YOU, WORRY

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ON, FEDERAL, LEVEL, NEW, INSTITUTION, TO, BE, INITIATED
Previous Post بریکنگ نیوز: وفاق کی سطح پر ایک اور ادارے کے قیام کا فیصلہ ، اس ادارے کا نام اور کام کیا ہونگے ؟ جانیے
Next Post بریکنگ نیوز: ایران کا خوف یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔؟؟ امریکہ نے پاکستان کو ایک اور زبردست خوشخبری سنا دی ، پاکستان کے لیے بڑا اعلان
FEAR, OF, USA, OR, SOMETHING, ELSE, USA, ANNOUNCED, GOOD, NEWS, FOR, PAKISTAN

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.