counter easy hit

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا مراعاتی پیکج متعارف، ہزارہ برادری کے بارے ویڈیو پر زلفی بخاری کی معذرت

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا مراعاتی پیکج متعارف، ہزارہ برادری کے بارے ویڈیو پر زلفی بخاری کی معذرت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روشن ڈیجیٹل اکائونٹس اور دوسرے قانونی ذرائع سے رقوم گھر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نئے مراعاتی پیکج کا جلد اعلان کیا جائیگا۔ وزارت خزانہ اور وزارت اوورسیز پاکستانیز میں مشاورت کے بعد رقوم گھر بھجوانے میں آسانیاں فراہم کرنے اور ترغیب دینے کے لیے ایک نئے مراعاتی پیکج پر کام […]

پاکستان اور ایران اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اسلاموفوبیا کیلئے مل کر کام کرینگے، ایرانی سفیر کی پیر نورالحق قادری کیساتھ ملاقات

پاکستان اور ایران اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اسلاموفوبیا کیلئے مل کر کام کرینگے، ایرانی سفیر کی پیر نورالحق قادری کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ایران کے مابین مذہبی، ثقافتی تعاون ،اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے اور فرقہ واریت اور اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ جدوجہد کیلئے بات چیت جاری رکھی جائیگی۔ اس بات پر اتفاق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے ساتھ پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی […]

پاکستان آذربائیجان کے مابین قدرتی آفات کے دوران تعاون کا معاہدہ

پاکستان آذربائیجان کے مابین قدرتی آفات کے دوران تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آزربائیجان ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات کی صورت میں ایک دوسرے کی معاونت کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعرات کو وزارت خارجہ میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر دونوں وزرائے خارجہ نے دستخط کئے۔اس موقع پر چیرمین این ڈی ایم اے بھی موجود تھے۔معاہدے کے […]

پاکستانی اور آذر بائیجان سی پیک سمیت توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھیں گے، وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں اتفاق

پاکستانی اور آذر بائیجان سی پیک سمیت توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھیں گے، وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے سمیت زمینی و فضائی روابط بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائیگی۔ اس بات پر اتفاق پاکستان اور آذربائیجان کے مابین جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں کیا گیا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر […]