counter easy hit

نئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ڈینئل پرل قتل کیس میں سزایافتہ احمد عمر سعید شیخ اور دیگر کی رہائی پرشدیدتحفظات کا اظہارکردیا، وزیر خارجہ شاہ محمود سے ٹیلی فونک گفتگو

نئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ڈینئل پرل قتل کیس میں سزایافتہ احمد عمر سعید شیخ اور دیگر کی رہائی پرشدیدتحفظات کا اظہارکردیا، وزیر خارجہ شاہ محمود سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی سکریٹری خارجہ انٹونی جے بلنکن نے ڈینئل پرل کیس میں سزا یافتہ عمرسعید شیخ کی رہائی کے بارے میں اپنے تحفظات کا اظہارکردیا. امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ اینٹونی جے بلنکن نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطے […]

تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب

تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سیاحت اور تعلیم کے شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے حکومت پاکستان نے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کی ہے۔ یہ بات تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر […]

سعودی عرب،سفری پابندیوں میں مئی 2021 تک توسیع

سعودی عرب،سفری پابندیوں میں مئی 2021 تک توسیع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 سے سفری پابندیاں […]

چین، ہانگ کانگ کے شہریوں کے برطانوی پاسپورٹ غیر قانونی قرار

چین، ہانگ کانگ کے شہریوں کے برطانوی پاسپورٹ غیر قانونی قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین نے 31 جنوری سے ہانگ کانگ کے شہریو‌ں کو برطانیہ کی طرف سے جاری کردہ پاسپورٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا، چین یہ پاسپورٹ اب قانونی سفری اور شناختی دستاویزات کے طور پر تسلیم نہیں کرے گا ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ نے […]

شرم مگر تم کو نہیں آتی ، پوری دنیا پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے اور تم ۔۔۔وسیم اکرم کی اہلیہ نے نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

شرم مگر تم کو نہیں آتی ، پوری دنیا پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے اور تم ۔۔۔وسیم اکرم کی اہلیہ نے نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ارمینا خان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ شنیرا اکرم کے مابین ’ چھپکلی ‘ کو لے کر ٹوئٹر پر بحث چھڑ پڑی۔ادکارہ ارمینا خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں لکھا کہ چھپکلی سے کبھی واسطہ پڑے گا کبھی ایسا سوچا بھی نہیں تھا۔ان کی […]

چینی سائنسدانوں نے پہلی ملاقات میں عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس کے آغاز کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں موجود تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کردی

چینی سائنسدانوں نے پہلی ملاقات میں عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس کے آغاز کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں موجود تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں کرونا وائرس کے آغاز کی تحقیقات کے سلسلے میں عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کی ٹیم نے جمعرات کو قرنطینہ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد جمعے کو چین کے سائنس دانوں سے پہلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کرونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ سمیت دیگر […]

امن معاہدہ: طالبان کے دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ختم کرنے اور مذاکرات کے وعدوں کی پاسداری کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امن معاہدہ: طالبان کے دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ختم کرنے اور مذاکرات کے وعدوں کی پاسداری کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی حکومت طالبان کے دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ختم کرنے اور افغان حکومت اور دیگر فریقین سے بامعنی مذاکرات کے وعدوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ یہ بات امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بِلنکن نے افغان صدر اشرف غنی سے ہونے والی اپنی پہلی ٹیلی فونک بات چیت میں کہی۔ انہوں نے افغانستان […]

افغانستان میں امن کا تعلق ’’ایس سی او‘‘ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر خارجہ

افغانستان میں امن کا تعلق ’’ایس سی او‘‘ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان امن عمل کو شرپسند عناصر کی شرانگزیوں سے محفوظ بنانا ہوگا، افغانستان میں امن کے خطے اور دنیا کے لئے بے پناہ ثمرات میسرآئیں گے۔ افغانستان میں امن واستحکام کا تعلق ’’ایس سی او‘‘ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،عالمی برادری تمام فریقین پر زور دے کہ وہ تشدد میں کمی لائیں […]

پاکستان اور کویت کا سی پیک میں سرمایہ کاری پراتفاق

پاکستان اور کویت کا سی پیک میں سرمایہ کاری پراتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کویت کے معاون وزیر خارجہ برائے ایشین امور علی سلیمان السعید 4 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن روانہ ہوگئے، دفتر خارجہ کی جانب سے کویتی نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کے دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کویتی نائب وزیر […]

بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب زوردار دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔اسرائیلی سفیر ڈاکٹر رون مالکا نے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مشن کے اہلکار ہائی الرٹ ہیں اور دہلی پولیس […]

پاکستان اور کینیا کا کثیرالجہتی تعاون کے فروغ پراتفاق، وزیراعظم کے افریقہ کے ساتھ قریبی تعلقات کے ویژن کا خیر مقدم

پاکستان اور کینیا کا کثیرالجہتی تعاون کے فروغ پراتفاق، وزیراعظم کے افریقہ کے ساتھ قریبی تعلقات کے ویژن کا خیر مقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور کینیا کے درمیان سیکرٹری خارجہ کی سطح پر باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے رائونڈ کا ورچوئل طریقے سے وزارت خارجہ میں انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور کینیا کے وزارت خارجہ کے پرنسپل سیکرٹری امب مچھریہ نے پاک کینیا مذاکرات کے تیسرے راؤنڈ میں […]

مقبوضہ کشمیر کے شہری آزادکشمیر کی طرح آزاد نہیں، پاکستان اور بھارت جلد مذاکرات کریں، انتونیو گوتریس

مقبوضہ کشمیر کے شہری آزادکشمیر کی طرح آزاد نہیں، پاکستان اور بھارت جلد مذاکرات کریں، انتونیو گوتریس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق اور آزادی کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے ،کیا وہاں بھی پاکستان کے آزاد کشمیر کی طرح شہری نقل و حرکت میں آزاد ہیں۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کے طویل عرصے سے حل طلب مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل […]

جوہری تخفیف اسلحہ معاہدے کا پاکستان پراطلاق نہیں، معاہدہ عالمی قوانین میں کسی طرح مستعمل نہیں، دفتر خارجہ

جوہری تخفیف اسلحہ معاہدے کا پاکستان پراطلاق نہیں، معاہدہ عالمی قوانین میں کسی طرح مستعمل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اقوام متحدہ کے متعلقہ فورم سے باہر جوہری تخفیف اسلحہ کے 2017 میں طے پانے والے معاہدے پر تحفظات کے سبب اس میں شامل کسی بھی ذمہ داری کا پابند نہیں، معاہدہ نہ تو عالمی ترقی میں کسی بھی طرح معاون ہے اور نہ ہی روائتی عالمی قوانین کی ترویج میں […]

مقبوضہ کشمیر سمیت پرانے تنازعات کے حل کے بغیر اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد پورا نیں ہوسکتا، منیر اکرم

مقبوضہ کشمیر سمیت پرانے تنازعات کے حل کے بغیر اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد پورا نیں ہوسکتا، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نو آبادیاتی نظام کے خاتمے کا عمل اس وقت تک نا مکمل ہوگا جب تک مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر نگرانی اپنے حق خودارادیت کا استعمال کرنے کے قابل نہیں ہوجاتے کیونکہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]