counter easy hit

مولانا فضل الرحمن جمعیت کا نام استعمال نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن میں پٹیشن

مولانا فضل الرحمن جمعیت کا نام استعمال نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن میں پٹیشن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مولانا فضل الرحمان کا جمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنا خلاف آئین، الیکشن کمیشن میں مولانا فضل الرحمن کو جمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں درخواست شجاع الملک نے دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ […]

پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان 72 والا رول دوبارہ ادا کرسکتا ہے، امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت کرنا چاہیے، وزیرخارجہ

پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان 72 والا رول دوبارہ ادا کرسکتا ہے، امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت کرنا چاہیے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان 1972 کی طرح چین اور امریکہ کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار نومنتخب امریکی قیادت سے قریبی راوبط استوار کرنے کا خواہاں ہے،امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت اور اس میں سرمایہ کاری کرنی چاہئے ۔ یہ بات جمعہ کو وزیر خارجہ نے غیر ملکی نشریاتی ادارے […]

پاکستان سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

پاکستان سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات پر پرتشدد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کے تحفظ کی قرارداد سے ایک امید پیدا ہوئی جس سے عالمی برادری باہمی احترام ، افہام و تفہیم اور رواداری کی بنیاد پر ، امن کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام […]

دہلی فسادات، بابری مسجد، گجرات فسادات کے ذمہ دار بھارت کی اقوام متحدہ میں اقلیتوں کے حقوق پر کرک مندر پرہرزہ سرائی، پاکستانی مندوب کا بھرپور جواب

دہلی فسادات، بابری مسجد، گجرات فسادات کے ذمہ دار بھارت کی اقوام متحدہ میں اقلیتوں کے حقوق پر کرک مندر پرہرزہ سرائی، پاکستانی مندوب کا بھرپور جواب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت دوسروں پرالزام تراشی کے بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کے حقوق پر توجہ دے. بھارت خوداقلیتوں کے حقوق کی سب سے زیادہ اور مستقل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کی طرف سے پاکستان اور دیگر ممالک کی شراکت سے اقلیتوں کے حقوق […]

زاہدان،تہران سے کراچی آنے والی پرواز کی زاہدان میں ہنگامی لینڈنگ

زاہدان،تہران سے کراچی آنے والی پرواز کی زاہدان میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تہران سے کراچی آنے والی ایرانی ائرلائن کی پرواز دھند کی وجہ سے کراچی کے بجائے ہنگامی طور پر سرحدی علاقے زاہدان میں اترگئی۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران ایئر کی پرواز نمبر 812 تہران نے کراچی جانے کے لئے جمعرات کی صبح زاہدان ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی […]